• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی ایکسپریس کو بہت بہت مبارک ہو

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو آصف بھائی
اللہ رب العزت ہمارا یہاں پر کیا ہوا ہر عمل اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
ساجد بھائی شئیرنگ کا شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
آپ بھی ملے ہیں آصف بھائی سے ؟
جی ساجد بھائی۔ میں بھی آصف بھائی سے مل چکا ہوں، بلکہ ہم تو کافی دیر اکھٹے گھومتے بھی رہے۔۔۔ کیوں کیا ہوا کہیں آپ نے آصف بھائی پر اس بات کی پابندی تو نہیں لگائی ہوئی کہ وہ دوسروں کو نہ ملیں ؟ ۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بہت بہت شکریہ ارسلان بھائی۔
ان شاء اللہ العزیز لازما ملاقات کریں گے۔ اللہ تعالی یہ ملاقات اپنی رضا کےلئے خالص کر لے اور اجر و ثواب بھی عطا فرمائے۔ آمین
اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ جتنی دعائیں میں اپنے لئے مانگتا ہوں وہ سب آپ کےلئے بھی اللہ تعالی قبول و منظور فرما لے آمین

آمین
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرة
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-​
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر​
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔​
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔
آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔
محمد آصف مغل بھائی سے ہماری تین سے چار مرتبہ مُلاقات ہو چُکی ہے ، ماشاءاللہ کمال کی شخصیت کے انسان ہیں اور بہترین اخلاق کے مالک ہیں ، سب سے اچھی ان میں یہ ہے کہ یہ ہر بات کو صاف صاف بیان کر دیتے ہیں ، سچ کے اوپر ڈٹ جانا اور توحید کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہ کرنا اور بہت خوبیوں کے مالک ہیں ہمارے آصف مغل بھائی۔
یقینا ان سے اب تک بہت کچھ سیکھا ہے میں نے اور سیکھنے کی جُستجو میں بھی ہوں۔ لائف میں بہت سے لوگوں سے ملا ہوں مگر بہت کم لوگ یا دوست ایسے ملے جو صرف اللہ تعالی کی رضا کے لیے مجھ سے ملتے ہیں اُن میں ایک نام ان بھائی کا بھی ہے۔
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
ما شاء اللہ ۔ اللہ تعالی آصف بھائی کی حفاظت کرے۔ آمین۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آصف بھائی سے دین کا کیا گیا کام قبول و منظور فرمالے۔ آمین۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جی ساجد بھائی۔ میں بھی آصف بھائی سے مل چکا ہوں، بلکہ ہم تو کافی دیر اکھٹے گھومتے بھی رہے۔۔۔ کیوں کیا ہوا کہیں آپ نے آصف بھائی پر اس بات کی پابندی تو نہیں لگائی ہوئی کہ وہ دوسروں کو نہ ملیں ؟ ۔۔۔ ابتسامہ
نہیں پابندی کوئی نہیں ہے بلکہ اگر ہمیں پتہ ہوتا تو ہم بھی آپ سے مل لیتے ، ویسے اگر ہمارے بغیر ہی یہ مُلاقاتیں ہوتی رہیں تو ہم کوئی بھی احوال لکھنے سے قاصر رہیں گے ، لگتا ہے کہ اب ہمیں ہی کچھ کرنا پڑے گا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اچھا مذاق ہے بھائی۔ میں یہاں شعیب اختر سے متعلق کوئی خبر پڑھنے چلا آیا تھا
ارے بھائی جان شعیب اختر سے اتنا لگائو ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس کا نام سنت ہی چلے اور ہم بھائیوں سے کوئی محبت نہیں کیا ؟
 

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
ارے بھائی جان شعیب اختر سے اتنا لگائو ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس کا نام سنت ہی چلے اور ہم بھائیوں سے کوئی محبت نہیں کیا ؟
اول تو راولپنڈی ایکسپریس کا خطاب دنیا نے شعیب اختر کو دیا ہے لہذا یہ زبان زد عام ہے دوم شعیب اختر ہمارے شہر کے داماد ہیں ;) لہذا ہمارا یہاں آنا فطری بات تھی
باقی رہی اراکین سے محبت یا لگاؤ کی بات تو ظاہر ہے کہ ایسا لگاؤ دیرپا تعلقات کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے
 
Top