• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ ﷺ کے ترکہ میں وراثت کا مسئلہ

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75

﴿ وَرَ‌بُّكَ يَخلُقُ ما يَشاءُ وَيَختارُ‌ ۗ ما كانَ لَهُمُ الخِيَرَ‌ةُ ۚ سُبحـٰنَ اللَّـهِ وَتَعـٰلىٰ عَمّا يُشرِ‌كونَ ٦٨ ﴾ ۔۔۔ القصص
اور آپ کا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے، ان میں سے کسی کو کوئی اختیار نہیں، اللہ ہی کے لیے پاکی ہے وه بلند تر ہے ہر اس چیز سے کہ لوگ شریک کرتے ہیں (68)
اصلاح کے لئے شکریہ بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے ۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ بہت اچھا لکھا ہے مگر اس میں بہت تضاد ہے
۔۔۔۔
اگر میں آپ کے کمنٹس کو من وعن مان لوں تو آپ نے یہ ثابت کردیا کہ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بنی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں سے کھلایا پلایا جو کہ ان کے لئے بقول آپ کے حرام ہے اور یہ آپ کے الفاظ ہیں
۔۔۔۔
مت بننا ریت کے محل بن بارش کے ٹوٹ جاتے ھیں ۔
اس حوالے سے گفتگو یہاں ہوچکی ہےاورشایدآپ کےپاس کہنے کے لیےکچھ بچابھی نہیں :
http://forum.mohaddis.com/threads/آل-محمد-صلی-اللہ-علیہ-وآلہ-وسلم-پر-صدقہ-کا-حرام-ہونا.10553/page-3
بہرصورت اب بھی کچھ کہنا چاہتے ہیں تو دونوں ’’لڑیوں ‘‘ کافرق سمجھتے ہوئے ہرلڑی میں متعلقہ گفتگو ہی کریں ۔ اللہ توفیق دے ۔
 
Top