• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم:

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جی بھائی ۔۔۔ یونیکوڈ میں یہ کتاب فورم پر موجود نہیں ہے۔
‌‌
اگر مناسب سمجھیں تو میں آہستہ آہستہ یہ کتاب ایک ایک عنوان کر کے لگاتا جائوں فورم پر ؟

عبدالرشید بھائی نے اسے شروع تو کیا تھا مگر بیچ میں رُکی ہوئی ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/نبی-کریم-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-بحیثیت-معلم.4304/#post25898
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
‌‌
اگر مناسب سمجھیں تو میں آہستہ آہستہ یہ کتاب ایک ایک عنوان کر کے لگاتا جائوں فورم پر ؟
نیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین
‌‌ عبدالرشید بھائی نے اسے شروع تو کیا تھا مگر بیچ میں رُکی ہوئی ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/نبی-کریم-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-بحیثیت-معلم.4304/#post25898
رشید بھائی کتب کے نام اور پھر ان کی فہرست ہی دیا کرتے ہیں۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین
چلیں میں آج ہی ڈالون لوڈ کے کرکے کام شروع کرتا ہوں ، تیز رفتاری میں کام بگڑ بھی جاتے ہیں ہاہاہاہا، اللہ تعالی ہمت دے ان شاءاللہ تعالی کرتا ہوں شروع کام میں آج سے ہی
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین

رشید بھائی کتب کے نام اور پھر ان کی فہرست ہی دیا کرتے ہیں۔
بھائی اس میں جو عربی لکھی ہوئی وہ میں شاید ٹائپ نہ کر سکوں‌، کیونکہ عربی زبر زیر کے ساتھ لکھنی مجھے نہیں آتی
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بھائی اس میں جو عربی لکھی ہوئی وہ میں شاید ٹائپ نہ کر سکوں‌، کیونکہ عربی زبر زیر کے ساتھ لکھنی مجھے نہیں آتی
قرآنی آیات واحادیث مبارکہ آپ کو مکتبہ شاملہ یا نیٹ سے مل جائیں گی۔ باقی عام عربی بےشک آپ زبر زیر کے بغیر ہی لکھیں۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
قرآنی آیات واحادیث مبارکہ آپ کو مکتبہ شاملہ یا نیٹ سے مل جائیں گی۔ باقی عام عربی بےشک آپ زبر زیر کے بغیر ہی لکھیں۔
اصل میں حوالہ جات کلیئر نظر نہیں آرہے چلیں میں شروع کرتا ہوں تو ساتھ ساتھ رہنمائی لیتا رہوں گا
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
قرآنی آیات واحادیث مبارکہ آپ کو مکتبہ شاملہ یا نیٹ سے مل جائیں گی۔ باقی عام عربی بےشک آپ زبر زیر کے بغیر ہی لکھیں۔
کلیم بھائی حوالہ جات پڑھنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے ۔

آصف بھائی نے آپ کو ایک فائل دی تھی ، پی ڈی ایف میں کیا میں محدث لائبریری میں ڈانلوڈ کر دوں ، اور یونیکورڈ میں بھی کنورٹ کر دوں؟
مجھے محدث لائبریری میں اَپ لوڈ کرنے کا طریقہ کار بتا دیں
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کلیم بھائی حوالہ جات پڑھنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے ۔
او ہو!
آصف بھائی نے آپ کو ایک فائل دی تھی ، پی ڈی ایف میں کیا میں محدث لائبریری میں ڈانلوڈ کر دوں ، اور یونیکورڈ میں بھی کنورٹ کر دوں؟
آصف بھائی نے اس ٹاپک سے متعلق کوئی فائل نہیں دی۔۔۔
مجھے محدث لائبریری میں اَپ لوڈ کرنے کا طریقہ کار بتا دیں
آپ نے کونسی فائل اپلوڈ کرنی ہے۔؟ آپ وہ فائل مجھے پی ایم کریں، فائل اپلوڈ کر دی جائے گی۔ ان شاءاللہ
 
Top