ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
میرے خیال سے ابھی تک یہ کتاب یونیکورڈ میں محدث فورم پر موجود نہیں ہے ؟
میرے خیال سے ابھی تک یہ کتاب یونیکورڈ میں محدث فورم پر موجود نہیں ہے ؟
جی بھائی ۔۔۔ یونیکوڈ میں یہ کتاب فورم پر موجود نہیں ہے۔میرے خیال سے ابھی تک یہ کتاب یونیکورڈ میں محدث فورم پر موجود نہیں ہے ؟
جی بھائی ۔۔۔ یونیکوڈ میں یہ کتاب فورم پر موجود نہیں ہے۔
نیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین
اگر مناسب سمجھیں تو میں آہستہ آہستہ یہ کتاب ایک ایک عنوان کر کے لگاتا جائوں فورم پر ؟
رشید بھائی کتب کے نام اور پھر ان کی فہرست ہی دیا کرتے ہیں۔ عبدالرشید بھائی نے اسے شروع تو کیا تھا مگر بیچ میں رُکی ہوئی ہے
http://forum.mohaddis.com/threads/نبی-کریم-صلی-اللہ-علیہ-وسلم-بحیثیت-معلم.4304/#post25898
چلیں میں آج ہی ڈالون لوڈ کے کرکے کام شروع کرتا ہوں ، تیز رفتاری میں کام بگڑ بھی جاتے ہیں ہاہاہاہا، اللہ تعالی ہمت دے ان شاءاللہ تعالی کرتا ہوں شروع کام میں آج سے ہینیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین
بھائی اس میں جو عربی لکھی ہوئی وہ میں شاید ٹائپ نہ کر سکوں، کیونکہ عربی زبر زیر کے ساتھ لکھنی مجھے نہیں آتینیکی اور پھر پوچھ گوچھ ۔۔۔ واہ بھائی جی۔۔ آہستہ آہستہ کیا۔۔ میں تو کہتا ہوں کہ بجلی کی تیزی کی طرح آپ لگا دیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمت وبہترین جزاء دے۔ آمین
رشید بھائی کتب کے نام اور پھر ان کی فہرست ہی دیا کرتے ہیں۔
قرآنی آیات واحادیث مبارکہ آپ کو مکتبہ شاملہ یا نیٹ سے مل جائیں گی۔ باقی عام عربی بےشک آپ زبر زیر کے بغیر ہی لکھیں۔بھائی اس میں جو عربی لکھی ہوئی وہ میں شاید ٹائپ نہ کر سکوں، کیونکہ عربی زبر زیر کے ساتھ لکھنی مجھے نہیں آتی
اصل میں حوالہ جات کلیئر نظر نہیں آرہے چلیں میں شروع کرتا ہوں تو ساتھ ساتھ رہنمائی لیتا رہوں گاقرآنی آیات واحادیث مبارکہ آپ کو مکتبہ شاملہ یا نیٹ سے مل جائیں گی۔ باقی عام عربی بےشک آپ زبر زیر کے بغیر ہی لکھیں۔
کلیم بھائی حوالہ جات پڑھنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے ۔قرآنی آیات واحادیث مبارکہ آپ کو مکتبہ شاملہ یا نیٹ سے مل جائیں گی۔ باقی عام عربی بےشک آپ زبر زیر کے بغیر ہی لکھیں۔
او ہو!کلیم بھائی حوالہ جات پڑھنے میں بہت مشکل ہو رہی ہے ۔
آصف بھائی نے اس ٹاپک سے متعلق کوئی فائل نہیں دی۔۔۔آصف بھائی نے آپ کو ایک فائل دی تھی ، پی ڈی ایف میں کیا میں محدث لائبریری میں ڈانلوڈ کر دوں ، اور یونیکورڈ میں بھی کنورٹ کر دوں؟
آپ نے کونسی فائل اپلوڈ کرنی ہے۔؟ آپ وہ فائل مجھے پی ایم کریں، فائل اپلوڈ کر دی جائے گی۔ ان شاءاللہمجھے محدث لائبریری میں اَپ لوڈ کرنے کا طریقہ کار بتا دیں