• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
جب آپ خودیعنی ان کے اپنے ان کی بات نہیں مان رہے تو دوسرے کیا خاک ان کی باتیں قبول کریں گے
حواب کے کتوں کے بھونکنے والی روایت پر جو آپ نے باطل تحقیق پیش فرمائی تھی اس کا کچھا چھٹا کھل چکا ہے اس لئے اب بات سے بات نکال کر موضوع کو تبدیل کرنے کی سعی لا حاصل میں مصروف نظر آرہے ہیں
محترم -

میں نے ایک مثال دی تھی - وجہ یہی ہے کہ آپ کو اپنے مطلب ومسلک کے متعلق ہر روایت بلا چوں چرا قبول ہوتی ہے - لیکن اگر روایت آپ کی مطلب و مسلک کی نہیں تو بے سروپا تنقید کا نشانہ ہی بنتی ہے
 
Top