• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
میں اکثر یاد کرتی ہوں کہ اسکول میں داخل ہونے کے بعد کیا میں کبھی پاتھ سے گزر کہ کلاس میں پہنچی ہوں ؟ نہیں یاد آتا ۔
کیونکہ میں تو کوریڈور کی دیوار پھلانگ کہ پھر کلاس میں داخل ہوتی تھی ۔
جی اندازہ ہو رہا ہے۔۔کاناآئیکون۔۔تین دفعہ تو کر لیا ہے ایک ہی منٹ میں!!!:)
ہہمممم اور آپ ضرور سوتی ہونگی ۔
میں اور لیکچر اٹینڈر؟؟؟؟ہہہہہ۔۔۔میں لیکچر لیتی نہیں دیتی ہوں:)
اور چھٹی میں بھی کوریڈور کی دیوار پھلانگ کر گیٹ پر پہنچنے کی جلدی ۔۔۔۔۔اور یہ معصوم سی خواہش کہ ۔۔۔۔۔۔ سارے بچوں کے ہجوم کو میں ہاتھ کے اشارے سے روک لوں ۔۔۔۔اور سب سے پہلے گیٹ سے باہر میں ۔۔۔۔،
بہنا پھر تو آپکو ٹریفک کانسٹیبل ہونا چاہیے تھا:)
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
زمانہ طالب علمی!!!
رف ورک کرنے کا بھی الگ ہی مزا ہوتا ہے۔۔۔اور میں اب بھی رف ورک کرتی رہتی ہوں۔۔۔ابتسامہ
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہم پہ تو شاید بھیا کا اثر ہے جو جاتے جاتے کہتے ہیں پینسل ہے کوئی ؟دینا ، اور پھر وہی لے کر چلے جاتے ہیں:)
1157577_560606950713535_449152791_n.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
امتحان ایسی چیز ہے



جس سے بڑے بڑے ڈرتے ہیں



لیکن بچے امتحان سے نہیں ڈرتے





بلکہ نتیجے سے ڈرتے ہیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
امتحان ایسی چیز ہے



جس سے بڑے بڑے ڈرتے ہیں



لیکن بچے امتحان سے نہیں ڈرتے





بلکہ نتیجے سے ڈرتے ہیں۔

متفق۔۔۔۔
بھائی ہم تو امتحان سے ڈرتے ہیں۔آسان تو نہیں اللہ کے امتحان سے گزرنا۔
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر استقامت دے۔آمین
 
Top