• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
زمانہ دنیاوی طالب علمی کا برس ہا برس سے گزر چکا۔

لیکن آج کل پھر امتحان دے رہا ہوں۔

دعا کیجئے گا ، پاس ہو جاوں۔

پیر والے دن آخری امتحان ہے ۔

اگلے امتحانوں کے شروع ہونے تک۔ ان شاء اللہ۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
میری بیٹی ، میٹرک کے پیپرز دی رہی ہے۔
۔
۔
اور اس نے مجھےپک اینڈ ڈراپ کے امتحان میں ڈالا ہوا ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
زمانہ دنیاوی طالب علمی کا برس ہا برس سے گزر چکا۔

لیکن آج کل پھر امتحان دے رہا ہوں۔

دعا کیجئے گا ، پاس ہو جاوں۔

پیر والے دن آخری امتحان ہے ۔

اگلے امتحانوں کے شروع ہونے تک۔ ان شاء اللہ۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
میری بیٹی ، میٹرک کے پیپرز دی رہی ہے۔
۔
۔
اور اس نے مجھےپک اینڈ ڈراپ کے امتحان میں ڈالا ہوا ہے۔ابتسامہ۔۔۔۔
ابتسامہ
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے اور ہماری بہن کو کامیاب فرمائے آمین
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ثانویہ عامہ کے امتحان یادآگئے تھے اسے دیکھ کے جب سارا دن ،رات پانچ سال سے بچھڑی کزنز اور ان کے بچوں کے ساتھ مصروفیت کے بعد صبح گاڑی میں بیٹھتے ہی کتاب "کھل "جاتی تھی اور معھد جا کر پتہ چلتا تھا یہ جس کتاب پر" برڈ آئی ویو"ڈالی گئی ہے وہ کتاب تو نصاب میں شامل ہی نہیں۔):
 
Top