• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اوہو ! غصے والا آئیکون
:)
یہ فارمولا دوسرے پہاڑوں میں تو قابلِ عمل نہیں۔۔اس کی پہنچ محض نوکے پہاڑے تک ہے۔۔باقی پہاڑوں میں یہ اصول بہت عجیب صورت اختیار کر لیتا ہے۔۔
اس سے بہتر ایک اور طریقہ جو ہمیں ہمارے اساتذہ نے تب بتایا تھا جب ہمیں اس کی ضرورت اس طرح سے نہیں رہی تھی کہ پانچ تین بار :پندرہ اور تین پانچ بار بھی:پندرہ۔۔۔
ابتدائی پہاڑے تو اچھے سے یاد ہوتے ہیں اصل مسئلہ چھ کے پہاڑے سے شروع ہوتا ہے۔۔چھ تین بار:؟؟؟مشکل!!!لہذا تین چھ بار:اٹھارہ آسان ہے۔۔جہاں سمجھ نہ آئے دوسرے ہندسے سے پہلے کو ضرب دے دیں۔۔لیکن چھ چھ بار،آٹھ آٹھ بار وغیرہ میں ہم مدد کرنے سے قاصر ہیں۔۔دوسروں پر اس قدر انحصار مفید نہیں ہوتا۔تھوڑااپنا ذہن بھی استعمال کر لیں:)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
میرا سرکاری سکول میں ،چھٹی کلا س میں داخلہ زبانی پہاڑوں کی بنیاد پر ہوا ۔ اور استاد نے صرف یہ پوچھا:
6x9=؟
7x9=؟
اور پھر داخلہ ہوگیا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
:)
یہ فارمولا دوسرے پہاڑوں میں تو قابلِ عمل نہیں۔۔اس کی پہنچ محض نوکے پہاڑے تک ہے۔۔باقی پہاڑوں میں یہ اصول بہت عجیب صورت اختیار کر لیتا ہے۔۔
اس سے بہتر ایک اور طریقہ جو ہمیں ہمارے اساتذہ نے تب بتایا تھا جب ہمیں اس کی ضرورت اس طرح سے نہیں رہی تھی کہ پانچ تین بار :پندرہ اور تین پانچ بار بھی:پندرہ۔۔۔
ابتدائی پہاڑے تو اچھے سے یاد ہوتے ہیں اصل مسئلہ چھ کے پہاڑے سے شروع ہوتا ہے۔۔چھ تین بار:؟؟؟مشکل!!!لہذا تین چھ بار:اٹھارہ آسان ہے۔۔جہاں سمجھ نہ آئے دوسرے ہندسے سے پہلے کو ضرب دے دیں۔۔لیکن چھ چھ بار،آٹھ آٹھ بار وغیرہ میں ہم مدد کرنے سے قاصر ہیں۔۔دوسروں پر اس قدر انحصار مفید نہیں ہوتا۔تھوڑااپنا ذہن بھی استعمال کر لیں:)
میں سوچ رہی تھی پتہ نہیں کون سا اہم فارمولا ہو گا):۔۔۔۔۔یہ تو بہت پرانا ہے میڈم جی!
اساتذہ کو بھی ان کےاساتذہ نے ایسے وقت میں ہی بتایا ہو گا ۔۔۔کوئی بات نہیں آپ تو اب بتا دیتی ہوں گی ناں!
مجھے مسئلہ ہمیشہ نو کے پہاڑے میں ہی ہوتا تھا دو سےبارہ ، جو مرضی سن لیں بس نو کو کوئی نہ چھیڑے۔۔):شاید سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہو تبھی بھیا نے ’’بڈھا ،جوان چورن فارمولا ‘‘ ایجاد کیا تھا۔۔):
سچ !یہ گرافک دیکھ کر بڑا دکھ ہواتھا):
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
(:۔۔۔۔۔Ghost is riding on my head
1981983_849265331757464_945487009_n.jpg
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ سچا واقعہ ہمارے زمانہ طالبعلمی میں اس وقت پیش آیا جب ہم ایم ایس ماس کمیونیکیشن کے پہلے سمسٹر میں تھے۔۔۔۔پنجاب یونیورسٹی کے واقفانِ حال خوب جانتے ہیں کہ مذکورہ ڈیپارٹمنٹ کی یونیورسٹی میں کیا شہرت ہے۔۔۔۔
بہرحال ہوا یوں کہ ایک دن دورانِ لیکچر کسی ڈسکشن میں ایک طالبعلم نے ایسے کلمات ادا کیے جو صریحاً صحابیات مطھرات کی شان میں گستاخی کے ذیل میں آتے تھے ۔۔اس کی بات ختم ہونے کی دیر تھی ہم اور تین چار اور سٹوڈنٹس کھڑے ہو کر چیخ اٹھے۔۔جب اس نے یہ صورتحال دیکھی تو بجائے شرمندہ ہو کرتوبہ کرنے کے ڈھٹائی سے بولا
میں تو مذاق کر رہا تھا
بات آئی گئی ہو گئی۔۔۔ہم دل میں رنج والم لیے گھروا پس آئے۔۔ہماری دورانِ تعلیم شادی ہو گئی تھی ۔۔چنانچہ ہم نے ابو مالک کو اس بارے میں بتایا۔۔۔انھوں نے کہاکہ اس پر ایکشن لینے کی ضرورت ہے
ہم نے اسی وقت ایک پوسٹر تیار کیا ۔۔اس پراس طالبعلم کا نام ‘ کلاس ‘ رولنبمر اور اس کی حرکت بیان کی اور آخر میں اس پر یہ آیات تحریر کیں

وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ ۚ قُلْ أَبِاللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ ﴿٦٥﴾لَا تَعْتَذِرُوا قَدْ كَفَرْتُم بَعْدَ إِيمَانِكُمْ ۚ إِن نَّعْفُ عَن طَائِفَةٍ مِّنكُمْ نُعَذِّبْ طَائِفَةً بِأَنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ ﴿٦٦
اگر آپ ان سے پوچھیں تو صاف کہہ دیں گے کہ ہم تو یونہی آپس میں ہنس بول رہے تھے۔ کہہ دیجئے کہ اللہ، اس کی آیتیں اور اس کا رسول ہی تمہارے ہنسی مذاق کے لئے ره گئے ہیں؟ (65)تم بہانے نہ بناؤ یقیناً تم اپنے ایمان کے بعد بے ایمان ہوگئے، اگر ہم تم میں سے کچھ لوگوں سے درگزر بھی کر لیں تو کچھ لوگوں کو ان کے جرم کی سنگین سزا بھی دیں گے (66)

یہ پوسٹر تیار کر کے ابو مالک نے رات کے دو بجے انھیں ڈیپارٹمنٹ کی ہر قابلِ ذکر جگہ پر لگوا دیا۔۔۔۔اگلے دن جب سٹوڈنٹس آئے اور انھوں نے یہ تحریر پڑھی تو فطری طور پر ان میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔۔۔یہاں تک کہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں لینا پڑا ۔۔۔انھوں نے مذکورہ سٹوڈنٹ کو اپنے آفس میں بلوایا اور اس کو سخت الفاظ میں وارننگ دے کر رخصت کیا۔۔۔یوں ہماری کچھ تشفی ہوئی
دوسری طرف متاثرہ طالبعلم غصے سے پھٹا پڑ رہا تھا ۔۔۔اس نے کلاس میں آکر بڑے سخت الفاظ میں سب سے باز پرس کی۔۔۔۔ہم میں اس بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا ۔۔۔سو دبکے بیٹھے رہے
یوں ہمارے چھوٹے سے عمل میں اللہ نے برکت ڈالی اور اسے دوبارہ ایسی گستاخی کرنے کی جرات نہیں ہوئی
الحمد للہ علی ذلک
 
Top