• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بات ہے دلیل کی دلیل ہے تو سب کچھ ہے مگر دلیل ایسا ھونا چاہیے کہ سب قبول ھو.
بھائی آپ بے فکر ہو جائیں میں انشاءاللہ تمام دلائل ایسے ہی دوں گا جو سب کے لئے قابل قبول ہوں اور آپ کے لئے بھی قابل قبول ہوں
اگر میں کوئی ایسی دلیل دوں گا جو آپ یا کسی اور کے لئے قابل قبول نہ ہو اور آپ یہ دعوی کر دیں کہ ہمارا یہ نظریہ نہیں ہے تو میں اپنی دلیل سے رجوع کر کے آپ سے معافی مانگ لوں گا
اب آپ بتائیں کہ کیا آپ ایسے دلائل سننا چاہتے ہیں جو سب کے لئے قابل قبول ہوں
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اگر آپ کہ پاس کچھ حال تو بتاؤ پر حال ایسا ھونا چاہیے کہ سب کو قبول ھو
جب ایمان کا پانا انتہائی دشوار ہوجائے تو ایسے وقت مین اہل فارس کی طرف رجوع کرنا چاہئے کیوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد کے مطابق اگر ایمان اوج ثریا پر بھی ہوگا تو اہل فارس اس کو پالیں گے
یہ حدیث صحیح بخاری میں بیان ہوئی
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اس مسئلے پر اچھے انداز سے گفتگو ہونی چاہیئے۔۔۔
لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ اپنے ذہن کو پہلے بالکل تمام قسم کے اختلافات سے خالی کیا جائے اور خالص قران و سنت کی طرف رجوع کیا جائے۔۔۔۔
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
بھائی وقاص میرا ذہن بالکل پاک . میرا صرف ایک خواہش ہے کہ سب مسلمان. ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جائیں دین محمدی کہ سربلندی کے لئے کام کررے نہ کہ ایک دوسرے کے خلاف فتوے دے َ.
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بھائی وقاص میرا ذہن بالکل پاک . میرا صرف ایک خواہش ہے کہ سب مسلمان. ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جائیں دین محمدی کہ سربلندی کے لئے کام کررے نہ کہ ایک دوسرے کے خلاف فتوے دے َ.
آپ کی اس بات سے کوئی بھی مسلمان اختلاف نہیں کر سکتا۔۔۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے دین کے یہ دعوے صرف زبانی ہی رہ جاتے ہیں عملی طور پر ہم کچھ نہیں کرتے۔۔
ہونا تو یہ چاہیے جیسے ہی آیت پڑھی صحیح حدیث سنی فورا بلا چوں چراں عمل کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
ایک بات ھے زیادہ قصابوں میں گائے مرجاتی ھے. جیتے زیادہ فرقے ھونگے اتنا زیادہ اسلام کے لیے نقصان ھے
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ایک بات ھے زیادہ قصابوں میں گائے مرجاتی ھے. جیتے زیادہ فرقے ھونگے اتنا زیادہ اسلام کے لیے نقصان ھے
محترم بھائی آپ کیوں بار بار فرقوں کا سوچ کر اپنے ذہن کو اذیت دیتے ہیں جب آپ کے سامنے ایک حل قران و حدیث کی شکل میں موجود ہے تو پھر کیوں اپنی گائیں کی رسی قصابوں کے ہاتھ میں دے رہے ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی عزیز خان میں اب آپ کے مسئلہ کا متفقہ حل تلاش کرنے کے لئے کچھ دلائل دے رہا ہوں ٓپ کو جہاں لگے کہ میں متفقہ بات نہیں کر رہا وہاں میری نشاندہی لازمی کر دیں

جب ھم سب کا اللہ ایک ہے قرآن مجید ایک پیغمبر ایک اسلام ایک کلمہ ایک دین ایک ھے پھر ھم کیوں فرقوں و میں ںبٹے ہوئے ہیں بریلوی کہتے ہیں اہلحدیث کفر ھے اہلحدیث کہتے ہیں دیوبندی کافر ہیں
اہل حدیث، بریلوی اور دیوبندی سب کے لئے قابل قبول نظریہ
بے شک دو انسانوں کا اللہ بھی ایک ہو پیغمبر بھی ایک ہو، کلمہ بھی ایک ہو دین بھی ایک ہو اور اسلام بھی ایک ہو مگر پھر بھی ان میں سے ایک کافر یا گمراہ یا مشرک ہو سکتا ہے اور دوسرا مسلمان ہو سکتا ہے

اسکی دلیل
ہم سارے لوگ قادیانی کو کافر کہتے ہیں حالانکہ ہمارا اور قادیانیوں (کم از کم لاہوری گروپ) کا اللہ ایک،رسول ایک، دین ایک ہے مگر پھر بھی ہم سب انکو کافر کہتے ہیں

بھائی @aziz khan سے گزارش ہے کہ اس متفقہ نظریہ پر کوئی اعتراض ہو تو بتائیں تاکہ آگے بات جاری رہ سکے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
محترم عبد ہ بھائی قادیانی اور لاہوری گروپ دنوں کو
 
Top