نصر اللہ خالد
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2012
- پیغامات
- 188
- ری ایکشن اسکور
- 143
- پوائنٹ
- 70
آپ کے جذبات اپنی جگہ بجاہیں۔ہم کہتے ہیں واعتصموا بحبل للہ جمیعاًولاتفرقوا(العمران)کے قانون کے ساتھ ان تنازعتم فی شئی فردہ الی اللہ والرسول،،،(النساء) کی وضاحت کو سامنے رکھ لیں تو معاملہ حل ہو جائیں گا۔بہرحال۔۔۔جناب شاہد جیسے آپ کہتے ھو کہ مجھے اہلحدیث ھو نے پر فخر ہے اسی طرح دیوبندی اور بریلوی بھی کہتے ھونگے اس کا مطلب ہے کہ کیسی ایک کو تفرق پھلنے میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جا سکتا میرے خیال میں اس تفریق پھلنے میں سب برابر قصور وار ہے .
ہم مزید اس بحث میں الجھتے نہیں ہیں آپ کے پاس اس سے بچنے کا کیا حل ہے۔۔؟ یا کیا لائحہ عمل ایسا ہوسکتاہے جس سے یہ تفرقہ بازی نہ ہو۔ہم آپ کی تجاویز کو زیر بحث لاتے ہیں ہو سکتا ہے اس سے سب کو فائدہ ہو جائے ان شاء اللہ۔