جزاک اللہ محترم بھائیمحترم عبد ہ بھائی قادیانی اور لاہوری گروپ دنوں کتے کی دم ھیں.. خلاف کے مسئلے پر چند کھانے کیلئے ایک دوسرے سے جدا ہو گئے. آپ بات کو جاری راکھ
جی عبد ہ بھائی آپ بات کو آگے بولو
محترم بھائی آپ واضح ہاں یا ناں میں بتائیںبات کو جاری رکھنے کے لئے پہلے آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ میں نے پیچھے جو نظریہ لکھا ہے وہ تمام (اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی) کا متفقہ ہے یا نہیں- کیونکہ میں آپ کی بہت قدر کرتا ہوں اور آپ کا ہی حکم ہے کہ صرف متفقہ بات ہی کی جائے پس آپ پوسٹ نمبر 39 میں بیان کیے گئے میرے متفقہ نظریہ کی توثیق کر دیں
اگر پوسٹ نمبر 39 میں بتایا گیا نظریہ متفقہ نہیں اور اسکی دلیل غلط بتائی گئی ہے تو آپ بتائیں تاکہ میں اس نظریہ کی تصحیح کر کے اسکو متفقہ بنانے کی کوشش کر سکوں
اہل حدیث، بریلوی اور دیوبندی سب کے لئے قابل قبول نظریہ
بے شک دو انسانوں کا اللہ بھی ایک ہو پیغمبر بھی ایک ہو، کلمہ بھی ایک ہو دین بھی ایک ہو اور اسلام بھی ایک ہو مگر پھر بھی ان میں سے ایک کافر یا گمراہ یا مشرک ہو سکتا ہے اور دوسرا مسلمان ہو سکتا ہے
اسکی دلیل
ہم سارے لوگ قادیانی کو کافر کہتے ہیں حالانکہ ہمارا اور قادیانیوں (کم از کم لاہوری گروپ) کا اللہ ایک،رسول ایک، دین ایک ہے مگر پھر بھی ہم سب انکو کافر کہتے ہیں
محترم بھائی خالی منظور ہے واضح نہیں بلکہ آپ یہ لکھیں کہ آپ کا اوپر لکھا ہوا نظریہ جو دوبارہ کوٹ بھی کیا ہے وہ واقعی متفقہ ہےمحترم عبد ہ بھائی مجھے منظور ہے
محترم بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ میں اوپر ہر پوسٹ میں یہی بات کر رہا ہوں کہ میں صرف متفقہ بات ہی کروں گا اور جہاں میں لاشعوری یا شعوری طور پر اس سے ہٹوں تو آپ نے مجھے فورا بتانا ہے پس مجھے آپ کی اس بات پر حیرانی ہوئی ہے کہ آپ کو بولنے کا حق بھی ہےپر آپ کے دلائل دیکھ کر مجھے کچھ بولنے کا حق بھی ہے کہ نہیں.