Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ دھاگہ اب میری نظر سے گزرا، الله آپ کے لئے آسان کرے شاکر بھائی ، اور اللہ تعالیٰ آپ کا اور آپ کے ساتھیوں کا حج قبول فرمائے آمین
ابھی جمعہ کے دن ہی کی بات ہے کہ ایک مفتی صاحب حج کے بارے میں بتا رہے تھے کہ میری آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور امید یہی رہتی ہے کہ ایک بار یہ ارکان ضرور ادا کروں اور والدین کو بھی ضرور ادا کرا دوں ان شاء الله