ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
۳۹۷۵ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ جہنم جیسی ( ہولناک ) چیز سے بچنے والا سویا ہوا ہو اور یہ بھی نہیں ہو سکتا ہے کہ جنت جیسے ( نعمت کدے ) میں داخل ہونے والا محو آرام ہو ۔“ سلسلہ احادیث صحیحہ ۹۵۳