• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفی گوگل

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس میں وہی سرچ کریں گے ، جو پہلے سے ہی سلفی غیر سلفی کا فرق سمجھتے ہیں ۔
مزہ تب ہے ، عام گوگل میں بھی سرچ ہو تو سلفی اور اہل حق کا مواد نمایاں طور پر سامنے آئے ۔
بہر صورت ایک اچھی کوشش ہے ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر حیات بھائی!شکر کرو کہ ابھی گوگل کو یہ خیال نہیں آیا! وگرنہ عین ممکن ہے کہ گوگل والے سلفی سائیٹ کو اتنا پیچھے کر دیں کہ وہ نظر ہی نہ آئے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر حیات بھائی!شکر کرو کہ ابھی گوگل کو یہ خیال نہیں آیا! وگرنہ عین ممکن ہے کہ گوگل والے سلفی سائیٹ کو اتنا پیچھے کر دیں کہ وہ نظر ہی نہ آئے!
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
 
amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
59
یہ بھی ایک گوگل ویبسائٹ ہے لیکن اس سے جن ویبسائٹس کی طرف رہنمائی ہوتی ہے ان ویبسائٹس پر کلام کیا ہوا ہے۔

http://www.جوجلي.com

Sent from my Iris X8 L using Tapatalk
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
الإسلام سؤال وجواب
اسلام ويب
اور دوسری ویبسائٹس بھی
یہ تو سلفی ویب سائیٹس ہیں۔ ان دونوں نے اکیلے جتنا کام کیا ہے وہ تو باقی ساری ویب سائٹس مل کر بھی نہیں کر سکی۔
ان پر کلام صرف وہی کرتے ہیں جو آجکل سلفیت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں جن کے نزدیک دنیا میں کوئی سلفی نہیں ہے سوائے گنتی کے چند لوگوں کے۔ لہٰذا ان بیکار لوگوں کا کوئی اعتبار نہیں کیا جانا چاہیے!
 
amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
59
یہ تو سلفی ویب سائیٹس ہیں۔ ان دونوں نے اکیلے جتنا کام کیا ہے وہ تو باقی ساری ویب سائٹس مل کر بھی نہیں کر سکی۔
ان پر کلام صرف وہی کرتے ہیں جو آجکل سلفیت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں جن کے نزدیک دنیا میں کوئی سلفی نہیں ہے سوائے گنتی کے چند لوگوں کے۔ لہٰذا ان بیکار لوگوں کا کوئی اعتبار نہیں کیا جانا چاہیے!
اہل علم کہتے ہیں کہ کچھ لوگ غلو کرتے ہیں۔ لیکن اہل علم سے میں نے شیخ ربیع بن ہادی، شیخ محمد سعید رسلان اور شیخ عبید الجابری حفظهم الله کی تعریف سنا ہوں۔
اور ان ویبسائٹس پر تبصرہ ان روابط میں موجود ہے۔
http://www.albaidha.net/vb/منتديات-البيضاء-العلمية/الـمـــنابـــر-الـعـلـمـيـــة/الــردود-الــعــلـمــيــة/46594-التثريب-على-موقع-إسلام-ويب-تحذير-تعديل-وإضافة

http://www.sahab.net/forums/index.php?showtopic=114151
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اہل علم کہتے ہیں کہ کچھ لوگ غلو کرتے ہیں۔ لیکن اہل علم سے میں نے شیخ ربیع بن ہادی، شیخ محمد سعید رسلان اور شیخ عبید الجابری حفظهم الله کی تعریف سنا ہوں۔
اور ان ویبسائٹس پر تبصرہ ان روابط میں موجود ہے۔
http://www.albaidha.net/vb/منتديات-البيضاء-العلمية/الـمـــنابـــر-الـعـلـمـيـــة/الــردود-الــعــلـمــيــة/46594-التثريب-على-موقع-إسلام-ويب-تحذير-تعديل-وإضافة

http://www.sahab.net/forums/index.php?showtopic=114151
کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ سید قطب کا حوالہ دینا یا ان کی کوئی خاص کتاب کو پسند کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ ایک شخص سلفیت سے خارج ہوجاتا ہے ؟
جن شیوخ کے آپ نے نام لیے ہیں وہ چاہے جتنے بڑے شیوخ ہوں لیکن ایک عالم کی اتنی واضح غلطی، تشدد اور تعصب کو پہچاننا کوئی مشکل کام نہیں ہے اور پھر اس عالم کی اس کی غلطیوں پر بھی اس کی اقتدا کرنا تو حرام ہے، اور یہی اصل تقلید ہے!
شیخ ربیع اور شیخ الجابری خصوصا انتہاء درجے تک متشدد ہیں، جابری صاحب نے تو احسان الہی ظہیر کو بھی منہج سے خارج کیا ہوا ہے! ان کا احترام اپنی جگہ لیکن جتنا نقصان سلفیت کو ان شیوخ کی نام نہاد جرح وتعدیل سے ہوا ہے وہ اور کہیں سے نہیں ہوا۔ جس کو مرضی جو چاہیں القابات سے پکارتے ہیں، کبھی قطبی، کبھی سروری، تو کبھی اخوانی اور پتہ نہیں کیا کیا۔ کیا یہی اسلام سکھاتا ہے؟ میرے نزدیک یہ علماء نہیں محض مولوی ہیں جو فساد پھیلانے میں سب سے آگے ہیں۔
جہاں تک شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ کا معاملہ ہے تو شیخ ربیع کے استاد اور مدینہ کے محدث شیخ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ ان کے متعلق کیا فرماتے ہیں وہ بھی سن لیں:
شیخ عبد المحسن العباد کے صاحبزادے، حسن العباد روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد محترم سے ان لوگوں کے متعلق پوچھا جو شیخ منجد کو بُرا بھلا کہتے ہیں تو انہوں نے مجھے کاٹتے ہوئے فرمایا:
"اس سے کہو کہ علم میں مشغول ہو اور اہل علم کو بُرا بھلا کہنے سے گریز کرے۔"
پھر میں نے اپنے والد سے شیخ منجد کے متعلق پوچھا تو انہوں نے جواب دیا:
"ان کا کلام اچھا ہے اور علم میں مشغول ہونے والوں میں سے ہیں اور ان سے مستفید ہونا چاہیے"!
(حسن العباد کا ٹویٹ)

مزید تفصیل اور اقوال کے لئے یہ لنک دیکھیں
http://forum.mohaddis.com/threads/شیخ-محمد-صالح-المنجد-الاسلام-سوال-جواب-ویب-سائٹ-والے-ایک-قطبی-؟.6037/
 
Top