amateen777
رکن
- شمولیت
- اپریل 02، 2015
- پیغامات
- 71
- ری ایکشن اسکور
- 17
- پوائنٹ
- 59
http://www.gsalafi.com/?m=1
یہاں سے آپ معتبر سلفی ویبسائٹس میں عربی میں سرچ کرسکتے ہیں۔
یہاں سے آپ معتبر سلفی ویبسائٹس میں عربی میں سرچ کرسکتے ہیں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر حیات بھائی!شکر کرو کہ ابھی گوگل کو یہ خیال نہیں آیا! وگرنہ عین ممکن ہے کہ گوگل والے سلفی سائیٹ کو اتنا پیچھے کر دیں کہ وہ نظر ہی نہ آئے!
مثلا؟لیکن اس سے جن ویبسائٹس کی طرف رہنمائی ہوتی ہے ان ویبسائٹس پر کلام کیا ہوا ہے۔
یہ تو سلفی ویب سائیٹس ہیں۔ ان دونوں نے اکیلے جتنا کام کیا ہے وہ تو باقی ساری ویب سائٹس مل کر بھی نہیں کر سکی۔الإسلام سؤال وجواب
اسلام ويب
اور دوسری ویبسائٹس بھی
اہل علم کہتے ہیں کہ کچھ لوگ غلو کرتے ہیں۔ لیکن اہل علم سے میں نے شیخ ربیع بن ہادی، شیخ محمد سعید رسلان اور شیخ عبید الجابری حفظهم الله کی تعریف سنا ہوں۔یہ تو سلفی ویب سائیٹس ہیں۔ ان دونوں نے اکیلے جتنا کام کیا ہے وہ تو باقی ساری ویب سائٹس مل کر بھی نہیں کر سکی۔
ان پر کلام صرف وہی کرتے ہیں جو آجکل سلفیت کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں جن کے نزدیک دنیا میں کوئی سلفی نہیں ہے سوائے گنتی کے چند لوگوں کے۔ لہٰذا ان بیکار لوگوں کا کوئی اعتبار نہیں کیا جانا چاہیے!
کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ سید قطب کا حوالہ دینا یا ان کی کوئی خاص کتاب کو پسند کرنا اتنا بڑا جرم ہے کہ ایک شخص سلفیت سے خارج ہوجاتا ہے ؟اہل علم کہتے ہیں کہ کچھ لوگ غلو کرتے ہیں۔ لیکن اہل علم سے میں نے شیخ ربیع بن ہادی، شیخ محمد سعید رسلان اور شیخ عبید الجابری حفظهم الله کی تعریف سنا ہوں۔
اور ان ویبسائٹس پر تبصرہ ان روابط میں موجود ہے۔
http://www.albaidha.net/vb/منتديات-البيضاء-العلمية/الـمـــنابـــر-الـعـلـمـيـــة/الــردود-الــعــلـمــيــة/46594-التثريب-على-موقع-إسلام-ويب-تحذير-تعديل-وإضافة
http://www.sahab.net/forums/index.php?showtopic=114151