فرسٹ اپریل فولکسی راوی پر جرح ہونا کیا اس کے واقعی ضعیف ہونے کی دلیل ہے؟
امام بخاری رح کا مؤمل بن اسماعیل کو منکر الحدیث کہنا کسی سند بھی پیش کیا ہے آپ نے؟
نیز مؤمل بن اسماعیل کی اس حدیث پر کئیے جانے والے اعتراضات کے جوابات دے دئیے ہیں
اب جواب نہیں بنا تو رفع یدین کی حدیث لے آئے
تو میں پوچھوں گا کہ یہ پوسٹ رفع یدین پرہے؟
کیا اسلاف میں کوئی رفع یدین کرنے کا قائل نہیں؟
یہ الزامی جواب ہے
موضوع پر رہئیے