عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
اصولیین کے وضع کردہ اصول و ضوابط میں کوئی خامی نظر نہ آنا اور انہیں آنکھیں بند کر کے تسلیم کر لینا آخر کیا ہے؟کیا آپ باتوں کا غلط مطلب نکالنے میں ایکسپرٹ ھیں؟؟؟
بھائ جان. اصولیین نے کچھ اصول وضوابط بناۓ ھیں تاکہ کوئ اپنی کج فہمی سے احادیث کی دھیجیاں نہ اڑاۓ.
احادیث کی دھجیاں تو جناب لوگوں نے اڑائی ہیں بے اصول اصولیین کی رہنمائی میں۔ پہلے احادیث کی سات کتابیں ”صحاح“ کہلاتی تھیں جناب لوگوں کی سرتوڑ کوشش سے ”صحیحین“ تک محدود ہوئی اور اب ان پر بھی خامہ فرسائی ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ذخیرہ احادیث کو ”غالین“ سے محفوظ رکھے۔ آمین
واضح رہے کہ اصولیین کے وہی اصول قابلِ قبول ہیں جو قرآن و سنت کی روشنی میں وضع کیئے جائیںیا وہ بدیہی امر ہو اس کے علاوہ نہیں۔