• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
پہلی بات تو یہ کہ آپ کی یہ دلیل ناقابل اعتبار ھے دوسری بات یہ کہ جن روایات میں ایک رکعت کا تذکرہ ھے اسکا کیا جواب دیں گے آپ؟؟؟؟

دیکھیں آپ کا فہم ناقابل اعتبار ھے. کچھ اصولین کی بات کریں تو اچھا ھے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
عبدالرحمن بھٹی اور اصول کی باتیں ؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دوسری بات یہ کہ جن روایات میں ایک رکعت کا تذکرہ ھے اسکا کیا جواب دیں گے آپ؟؟؟؟
بے صبر پن اچھا نہیں ہوتا۔ اس پر بات کریں گے مگر پہلے تعداد رکعات وتر۔
کیا آپ تین رکعات وتر کو ہی مسنون مانتے ہیں؟ جواب اختصار کے ساتھ بدلیل عنایت فرمائیں۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
اس کی دلیل؟
اسکی دلیل یہ ھے کہ آپ نے اپنی بات بلا دلیل کی ھے. حدیث کے کسی ٹکڑے سے نہیں ثابت ھوتا کہ ایک رکعت وتر نہیں پڑھ سکتے یا یہ کہ تین رکعات آپ صلی الله عليه وسلم کا آخری عمل تھا. ھم نے آپ سے اسی لۓ سنہ کی بات پوچھی تھی لیکن آپ نے اسکو نظر انداز کر دیا.
 
نہیں اسکا جواب تو آپکو دینا چاہیۓ کہ ایک رکعات والی روایات کا کیا ھوگا؟؟؟؟
ھم ایک رکعات اور تین رکعات کو مسنون مانتے ھیں. آپ ھم سےتین کے بارے میں پوچھ رھے ھیں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
کیا آپ ”اوصولیین“ کو ”نبی“ یا ”معصوم“ یقین رکھتے ہیں؟
کیا آپ باتوں کا غلط مطلب نکالنے میں ایکسپرٹ ھیں؟؟؟
بھائ جان. اصولیین نے کچھ اصول وضوابط بناۓ ھیں تاکہ کوئ اپنی کج فہمی سے احادیث کی دھیجیاں نہ اڑاۓ.
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اسکی دلیل یہ ھے کہ آپ نے اپنی بات بلا دلیل کی ھے. حدیث کے کسی ٹکڑے سے نہیں ثابت ھوتا کہ ایک رکعت وتر نہیں پڑھ سکتے یا یہ کہ تین رکعات آپ صلی الله عليه وسلم کا آخری عمل تھا. ھم نے آپ سے اسی لۓ سنہ کی بات پوچھی تھی لیکن آپ نے اسکو نظر انداز کر دیا.
بات کو اگر سمجھنا چاہتے ہو تو بات بالکل صاف کہی کہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سارا سال گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے اور اس میں فرمایا کہ ”تین رکعت وتر“ پڑھتے۔ اس میں چونکہ سارے سال کی خبر عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے دی لہٰذا اور کسی عدد (یعنی ایک 1 پانچ 5 سات 7 اور نو 9 وغیرہ) کی نفی خود بخود ہوگئی۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
نہیں اسکا جواب تو آپکو دینا چاہیۓ کہ ایک رکعات والی روایات کا کیا ھوگا؟؟؟؟
اس جواب اوپر ہوچکا۔

ھم ایک رکعات اور تین رکعات کو مسنون مانتے ھیں. آپ ھم سےتین کے بارے میں پوچھ رھے ھیں.
جناب پانچ (5) سات (7) اور نو (9) رکعات وتر کو مسنون کیوں نہیں مانتے صرف ایک (1) اور تین (3) ہی کو کیوں؟
 
Top