عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
محترم قارئینِ کرام
اس تھریڈ کی ابتداء میں میں نے احادیث کی روشنی میں لکھا تھا کہ ”صلاۃ الوتر“ پہلے نفل عبادت تھی جس کی رکعات متعین نہیں ہؤا کرتیں۔ البتہ یہ تھا کہ یہ ہمیشہ طاق اعداد میں ہی ادا کی جاتی رہیں۔ جب یہ نماز نفل نہ رہی تو اس کی رکعات متعین ہو گئیں اور وہ تین ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین؛
المستدرك على الصحيحين للحاكم:
ابو بصرہ رضی الله عنہ صحابہ کی ایک جماعت سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم پر ایک نماز کا اضافہ فرمایا ہے پس اس کو نماز عشاء اور نماز فجر کے درمیان پڑھو اور وہ صلاۃ الوتر ہے۔

بریدہ رضی الله عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وتر حق ہے پس جو وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے
«هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ»
مسند الشاميين للطبراني:
ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تعالیٰ نے ایک نماز کا اضافہ فرمایا ہے اور وہ صلاۃ الوتر ہے ۔«هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ»
مسند الشاميين للطبراني:
مصنف عبد الرزاق:
عمرو بن شعیب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کے پاس آئے اور فرمایا کہ بے شک اللہ تعالیٰ نے ایک نماز کا اضافہ تمہاری نمازوں میں کیا ہے پس اس کی حفاظت کرو اور وہ صلاۃ الوتر ہے ۔