لیجۓ آپ کے وہ مراسلے حاضر ھیں جو تعصب، جھوٹ اور بہتان تراشیوں پر مبنی ھیں:
احادیث کی دھجیاں تو جناب لوگوں نے اڑائی ہیں
ثابت کرو منا.
پہلے احادیث کی سات کتابیں ”صحاح“ کہلاتی تھیں جناب لوگوں کی سرتوڑ کوشش سے ”صحیحین“ تک محدود ہوئی
ثابت کرو منا. پھر اگر ھم کہیں گے تو آپ کو شکایت ھوگی. ھم کہتے ھیں کہ اپنی جہالت کی وجہ سے اتنا بڑا دعوی کیوں کر رھے ھیں؟؟؟ آخرت کا ھوش نہیں کچھ بھی؟؟؟
اور اب ان پر بھی خامہ فرسائی ہو رہی ہے۔
بہت اچھے. سب دکھ رھا ھے. ھم اب کیا کہیں. آپ خود اپنے کردار کی ترجمانی کر رھے ھیں.
اللہ تعالیٰ ذخیرہ احادیث کو ”غالین“ سے محفوظ رکھے۔ آمین
غالین؟؟؟؟ ھمیں نہیں معلوم تھا کہ آپ غالین ھیں.
سطحی مطالعہ کرنے والوں سے یا ”متعصبین“ سے ایسی باتیں اوجھل رہتی ہیں۔ فلا شک
اتنے بڑے بڑے محدثین اس حدیث سے آپ جیسا استدلال نہ کر سکے. اسکا مطلب وہ متعصب ھیں؟؟؟
جناب کچھ ھوش کر لیا کریں. سوچ سمجھ کر لکھا کریں.
اس حدیث میں ”تین“ کے علاوہ کی نفی ”اہلِ بصیرت“ کو بخوبی نظر آتی ہے۔
گویا کہ آپ کے علاوہ سب کے سب اہل بصیرت میں سے نہیں ھیں؟؟؟ سوچ لیجۓ گا کہ آپکے اس دعوی کی زد میں کون کون آرھا ھے.
یہ بیان کہیں ”داؤ پیچ“ ہی کا شاخصانہ تو نہیں؟
ھم نے تو وضاحت کی تھی آپ علم غیب کا دعوی کر بیٹھے ؟؟؟؟ ایسی بھی کیا جہالت؟؟؟ ذرا تعصب کو کم کر دیں.
ان لوگوں کو حدیث کے متن (جو اصل ہے) سے کوئی سروکار نہیں ہوتا
بہتان تراشی آپ کا محبوب مشغلہ معلوم ھوتا ھے. ھم یہ ھرگز نہیں کہیں گے کہ آپ ثابت کریں. کیونکہ یہ آپکے بس کا روگ نہیں.
بس کوشش یہ ہوتی ہے کہ جو حدیث ان کی حدیث نفس کے خلاف ہوتی ہے اسے کسی نہ کسی راوی پر طعن کر کے اسے رد کر دیں گے۔
اپنا عمل ھم پر فٹ کرتے ھوۓ شرم نہیں آتی؟؟؟؟ محدثین کرام نعوذ باللہ لعنت وملامت کرنے والے تھے؟؟؟ یہ بھی آپ کی جہالت ھی ھے.
جو حدیث ان کے مطلب کی ہوتی ہے اس کا متن بھلے قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف ہی کیوں نہ ہو اسے روات سے صحیح ثابت کرنے کی سرتوڑ کوشش کریں گے
ثابت کرو منا. ویسے آپ قیامت تک نہیں ثابت کر سکیں گے.
جب آپ میں کسی حدیث کو براہِ راست سمجھنے کی صلاحیت ہی نہیں
ھم کتنے سمجھدار ھیں یہ ھم کو معلوم ھے. لیکن ھم ایسی سمجھداری سے اللہ کی پناہ مانگتے ھیں جو قرآن وحدیث کی دھجیاں اڑا دے. جو قرآن وحدیث کی من چاھی تاویلات کرے. جو جس حدیث کو چاھے منسوخ قرار دے دے.
شرم تم کو مگر آتی نہیں