عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ (سورۃ البقرۃ آیت 134)امام محمد اور قاضی ابو یوسف تو وتر کو لازمی ماننے کے منکر ہو گئے،
محترم آپ کو اپنی فکر ہونی چاہئے جس سے آپ آنکھیں بند کیئے بیٹھے ہیں۔ میں نے آپ کے مسلک کے مطابق قرآن و حدیث سے دلائل دیئے جو شائد آپ کو ناگوار گزر رہے ہیں اور اس سے پہلو تہی کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہو۔
قضاء لائی آئے ۔۔۔ یہ اپنے بس کی بات نہیں۔بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے، یعنی کہ آپ دنیا میں دیر سے آئیں ہیں، اگر صاحب ہدایہ مرغنیانی حنفی کو پا لیتے، تو آپ یہ انہیں سمجھا دیتے۔
آپ تو ابھی اسی دنیا میں ہیں آپ ہی سمجھ لیں اس پہلے کہ۔۔۔ قضاء لے چلی چلے
ویسے یہ ایک مشکل کام ہے کہ آپ کی عادت ہر بات پر ”نہ“ میں سرہلا دینے کی عادت ہے۔۔۔ ابتسامہ!
نہ صاحبِ ہدایۃ کی بات معتبر ہے نہ بھٹی کی بات معتبر ہے کتاب و سنت کی جو آپ لوگوں کے حلق میں اٹک جاتی ہے یا سر سے گزر جاتی ہے۔فقہ حنفی میں صاحب ہدایہ مرغنیانی کی بات معتبر ہے یا بھٹی صاحب کی؟