• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
زبان ہی انسان کے اچھی یا بری شخصیت کے راز کو اگل دیتی ہے۔
یہ جملہ شاہد نذیر کو خصوصی میل کے ذریعے ہدیہ کردیجئے گا۔
کیونکہ ان کی زبان سے ان کی قابلیت سب کو نظر آرہی ہے۔
محمد اشرف یوسف کو بھی خصوصی میل کے ذریعے نہ ہدیہ کر دیا جائے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
محمد اشرف یوسف کو بھی خصوصی میل کے ذریعے نہ ہدیہ کر دیا جا
ئے
بھائی جان! یہاں بہت سارے ایسے مرد و خواتین ہیں جن کو زبان کے استعمال کا صحیح طریقہ سکھانے کی ضرورت ہے، بے چارے شاہد نذیر بھائی تو ایویں ہی بدنام ہیں۔۔۔ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دولت پر غرور مت کر انسان، آج یہ تیرے پاس ہے کل کسی اور کے پاس ہو گی
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
بھائی جان! یہاں بہت سارے ایسے مرد و خواتین ہیں جن کو زبان کے استعمال کا صحیح طریقہ سکھانے کی ضرورت ہے، بے چارے شاہد نذیر بھائی تو ایویں ہی بدنام ہیں۔۔۔ابتسامہ
بالکل بھائی!
میں آپ کی مکمل تائید کرتا ہوں یہاں بڑے بڑے بدتمیز اور جدی جاہل دیکھے ہیں میں نے صرف چند روز میں جو مذہب کے ٹھیکہ دار اور انکو مذہب کی الف ب سے رسائی نہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ماشاء اللہ ارسلان بھائی نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ حیرت ہے یہ دھاگہ سولہ صفحات تک پہنچ چکا ہے اور میں نے آج ہی اسے دیکھا ہے اور وہ بھی ارسلان بھائی کے ٹیگ کرنے پر حالانکہ میں تقریبا روز ہی محدث فورم دیکھتا ہوں۔ کہیں یہ دھاگہ خفیہ طور پر تو آگے نہیں بڑھ رہا تھا؟
 
Top