• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

ماشاء اللہ ارسلان بھائی نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ حیرت ہے یہ دھاگہ سولہ صفحات تک پہنچ چکا ہے اور میں نے آج ہی اسے دیکھا ہے اور وہ بھی ارسلان بھائی کے ٹیگ کرنے پر حالانکہ میں تقریبا روز ہی محدث فورم دیکھتا ہوں۔ کہیں یہ دھاگہ خفیہ طور پر تو آگے نہیں بڑھ رہا تھا؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد بھائی! واقعی حیرت کی بات ہے، آپ نے اب یہ تھریڈ دیکھا ہے، خیر کوئی بات نہیں، اب آپ بھی شروع ہو جائیے ۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد بھائی! اس میں نا سمجھ آنے والی کیا بات ہے؟
بھائی یہ پیغام ہی سمجھ میں نہیں آیا کہ اس میں پیغام دینے والا کیا پیغام دے رہا ہے آپ سمجھا دیں۔ ورنہ تو تحریر کا کوئی مطلب ہی سمجھ میں نہیں آرہا مجھے بے ربط تحریر لگ رہی ہے جس کا کوئی مطلب نہ ہو۔واللہ اعلم
 
Top