اللہ تعالیٰ صرف ہدایت کی طرف لے جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ صرف حق کی تبلیغ فرماتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو کفر و شرک سے بچنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالیٰ نے ہر غلط کام سے بچنے کا حکم دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ کر فرمان ہے انہوں نے میری قدر نہیں جانی جیسے جاننی چاہئے تھی۔ اللہ اکبر۔۔
ہاروت و ماروت فرشتے نہیں تھے۔شیطان تھے۔ اور لوگوں کو کفر سیکھاتے تھے۔لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی راہ سے روکتے اور خود بھی غلط کام کرتے تھے اور لوگوں کو بھی غلط کام سیکھاتے تھے۔۔۔۔۔۔
مسلمان ذرا سوچ۔۔۔۔۔۔
( إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤدُّواْ الأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ النَّاسِ أَن تَحْكُمُواْ بِالْعَدْلِ ) (النساء: ٥٨)۔
(اللہ تم کو حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں ان کے حوالے کردیا کرو، اور جب لوگوں میں فیصلہ کرنے لگو تو انصاف سے فیصلے کیا کرو)
﴿ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ ﴾ (المائدة: ٤٤)۔
(اور جو کوئی اللہ کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق حکم نہیں کرتے پس ایسے ہی لوگ کافر ہیں)۔
﴿ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ ﴾ (المائدة: ٤٥)۔
(اور جو کوئی اللہ کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق حکم نہیں کرتے پس ایسے ہی لوگ ظالم ہیں)۔
﴿ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴾ (المائدة: ٤٧)۔
(اور جو کوئی اللہ کی نازل کی ہوئی شریعت کے مطابق حکم نہیں کرتے پس ایسے ہی لوگ فاسق ہیں)۔
۔﴿ أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ ﴾ (البقرۃ: ٨٥)۔
۔ ﴿ کیا (بات ہے کہ تم) کتاب اللہ کے بعض احکام تو مانتے ہو اور بعض سے انکار کرتے ہو﴾۔
[FONT=Jameel Noori nastaleeq, Tahoma, Georgia, Times New Roman, Times, serif]سورة آل عمران (3.61) فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَل لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ [/FONT]
[FONT=Jameel Noori nastaleeq, Tahoma, Georgia, Times New Roman, Times, serif]اس لیے جو شخص آپ کے پاس اس علم کے آجانے کے بعد بھی آپ سے اس میں جھگڑے تو آپ کہہ دیں کہ آؤ ہم تم اپنے اپنے فرزندوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو اور ہم تم خاص اپنی اپنی جانوں کو بلا لیں، پھر ہم عاجزی کے ساتھ التجا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کریں۔ (١)[/FONT]
[FONT=Jameel Noori nastaleeq, Tahoma, Georgia, Times New Roman, Times, serif][/FONT]
[FONT=Jameel Noori nastaleeq, Tahoma, Georgia, Times New Roman, Times, serif][/FONT]
[FONT=Jameel Noori nastaleeq, Tahoma, Georgia, Times New Roman, Times, serif]سورة البقرة (2.24) فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَن تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ ۖ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ[/FONT]
[FONT=Jameel Noori nastaleeq, Tahoma, Georgia, Times New Roman, Times, serif]پس اگر تم نے نہ کیا۔ اور تم ہرگز نہیں کر سکتے (٢) تو (اسے سچا مان کر) اس آگ سے بچو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں (۲) جو کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔ (۳)[/FONT]