• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورۃ البقرہ 102

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپکی علمی اسناد ۔ اساتذہ جن کے ذریعہ آپ علوم سے بهرہ ور ہوئے ۔ مدارس آپ جہاں سے فیضیاب هوئے ۔ تمام ارسال فرمائیں آپ کی اس پوسٹ کا سیدہا مطلب یہ ہیکہ آپ نے تراجم میں خطاء پائی ۔ تراجم اردو کے اخطاء پر پائے گئے تو آپ عربی تراجم سے سندات دیں ۔
ذهن نشین رکہیں کہ آپکو آپکی اس وقت پوسٹ میں لکہی باتیں ثابت کرنی ہیں ۔
اردو عالموں سے خطاء ہوئی اور آپ مصلح ہیں تو آپ کو صرف اور صرف 102 البقرہ کے غلط ترجمہ پر دلائل دینے ہیں ۔ ظاهر سی بات هے آپ علمی باتیں پیش کرینگے تو اولا آپ کی جناب میں درخواست ہیکہ آپکی علمی اسناد پیش کریں اور ثانیا سندات سے دلائل پیش کریں ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم ! جناب محمد طارق عبداللہ صاحب آپ میرے تمام دلائل دیکھیں میں اپنی بات مکمل کر چکا ہوں۔۔شکریہ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
محمد طارق عبداللہ صاحب یہ بات غور طلب نہیں کہ میرا استاد کون؟میرا مدرسہ کہاں؟میں پاکستان میں ہوں یا کہیں اور۔اور فلاں فلاں۔۔۔۔
بات غور طلب یہ ہے کہ میں نے دلائل کیا پیش کئے ہیں۔غور طلب بات یہ ہے کہ وما سے مراد کیا ہے۔غور طلب بات یہ ہے کہ قصہ جس میں کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ نے تین فرشتوں کو سلیکٹ کیا لیکن ایک نے اپنا نام نکلوا لیا ۔ دو فرشتے دنیا میں بھیجے گئے۔۔۔اور یہ سارے کا سارا قصہ کیا لاریب ہے؟کیا اس کی کوئی لاریب ہونے کی کسی کے پاس کوئی سند ہے؟ جب یہ سب ہو رہا تھا تو وہاں کون موجود تھا؟کیا فرشتے عام لوگوں کی طرف بھی بھیجے جاتے ہیں؟ کتاب اللہ سے ثابت ہے فرشتے صرف پیغمبروں سے بات اور وحی کے لئے نازل کئے جاتے تھے یا جنگ میں مدد وغیرہ لیکن عام لوگوں کی تعلیم و تربیت کے لئے فرشتوں کی نفی کی گئی ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے اگر اس دنیا میں فرشتے بستے تو پیغمبر بھی فرشتوں میں سے ہوتا لیکن پیغمبر انسانوں میں سے ہی بھیجا۔جب جب کوئی قوم غفلت میں ڈوبی اللہ تعالیٰ کے احکام سے جب جب انکار ہوا اللہ تعالیٰ نے تبلیغ کےلئے صرف انسان کو سلیکٹ کیا نہ کہ فرشتوں کو غور کریں ۔۔سوچنے والی باتیں جو سوچیں شکریہ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
غور طلب بات یہ ہے کہ وما سے مراد کیا ہے
اس (و ما ) کا جو معنی آپ کے نزدیک کسی معتبر مفسر یا نحوی نے کیا ہے ، اس کی اصل عربی عبارت پیش کریں ،
اسی طرح غلط مطلب و ترجمہ لینے والوں کی بھی اصل عبارت پیش کریں ،
ابھی تک آپ نے اپنی طرف سے ہی ترجمہ پیش کیا ہے ، کسی کا صحیح یا غلط ترجمہ بلفظہ سامنے نہیں لا سکے ،
آپ اپنے پیش کردہ ترجمہ کو اصل قرآن سمجھ بیٹھے ہیں ، اور اپنا تعارف کروانا بھی پسند نہیں فرماتے ،
اور اگر اتنا نہیں کرسکتے تو نہ اپنا وقت برباد کریں ، نہ کسی اور کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
سب پر سوچنے کا کہا ۔ خواہش ضرور هو گی کہ آپ کی بات قبول کی جائے ۔ طلب من الطرف کہا جائے گا اسے ۔ والطلب من الطرف الثانی؟
سمجہا تو دو ۔ دنیاوی علوم کی بات تو هے نہیں ۔ آپ تو تمام کے تمام مترجمین قرآن کی بابت فرما رہے ہیں ۔ اس لئیے آپکی علمی قابلیت ۔ اساتذہ و مدارس کی تفصیل بهی دے ہی دیں ۔
بات محدود کریں ۔ آپ صرف 102 البقرہ کے ترجمہ پر تمام مترجمین سے خلاف ہیں ۔
شکریہ کا موقع دیں
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم !
محمد طارق عبداللہ صاحب اور اسحاق سلفی صاحب بہت بہت مہرابانی آپ نے ٹائم دیا لیکن افسوس کے ساتھ آپ نے میری پیش کردہ دلائل کا باغور جائزہ لیا ہی نہیں۔ میں آپ کا ٹائم اور نہیں لینا چہتا اور آپ کو صرف اللہ حافظ کہنا چہتا ہوں ۔
شکریہ۔
یہ ترجمہ میرا کیا ہوا نہیں۔۔۔غور کریں تو معلوم ہو آپ کو۔
ہاں یہ بات درست ہے کہ تمام تراجم میں ہاروت اور ماروت کو فرشتے ہی کہا گیا۔۔۔
ان سب نے ہاروت ماروت کو شیطان کہا ترجمہ میں۔
1)
امام ابن ابی حاتم
2)مولانا ثناء اللہ الأمرتسري
3)علامہ سید بدیع الدین شاہ راشدی
4)اور آج کل ایک جماعت ہے جس کا نام المسلمین ہے ان سب نے ہاروت ماروت کو شیطان ہی کہا ہے۔ اور قرآن مجید سے ثابت بھی یہی ہے۔۔صرف وما کو اسم موصول کہنے کی وجہ سے جبکہ وما اسم نفی کے لئے مختلف جگہ قرآن مجید میں ہی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔
سب کا بہت بہت شکریہ آپ میری سی آئی ڈی نہ کریں میں نے جو نقطہ دیا اس پر غور و فکر کریں اللہ تعالیٰ نے ہم سب سے پوچھنا ہے۔۔۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
میرے نزدیک صرف ایک واحد کتاب ہے لاریب اور وہ ہے قرآن مجید۔۔اگر قرآن سے مدد طلب کریں پہلے پھر ان احادیث سے تو بات سمجھ آتی ہے۔ اگر پہلے ان احادیث کی کتابوں سے مدد طلب کریں پھر قرآن سے یہ ظلم ہے۔
سب کتابوں کی تصدیق اور حاکم کتاب تو صرف ایک ہے یہ قرآن مجید۔۔۔۔۔احادیث کی بھی تمام کتابوں کی تصدیق اسی کتاب سے لینی چاہیے یہ اس کتاب کا حق ہے۔اور ہم پر فرض بھی۔

صحیح بخاری،ترمزی،مشکات،مسلم،ابن ماجہ،ابی داود، وغیرہ ۔۔۔۔یہ لاریب نہیں۔۔۔اللہ تعالیٰ نے ایک کتاب نازل فرمائی اور صرف ایک کتاب کی ذمہ داری لی۔غور فکر کرنے والوں کے لئے میسج ہے۔شکریہ
اگر کوئی کہتا ہے کہ احادیث کی یہ کتابیں لاریب ہیں ۔۔۔تو اسے چاہیے کہ کتاب اللہ کو بار بار پڑھے اللہ تعالیٰ نے چہا تو ہدایت نہیں تو گمراہی گمراہی ۔۔اللہ تعالیٰ اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو اللہ تعالیٰ پر ، فرشتوں پر ، اور اس نے نبیوں پر تہمت لگائے۔۔۔اللہ تعالیٰ تو صرف حق کا راستہ دیکھاتا ہے۔۔
اور جادو اور لڑائی کروانا فرشتوں کا کام نہیں اللہ تعالیٰ کا کام نہیں۔۔۔شیطان مجرم ہیں۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
آج کل ایک جماعت ہے جس کا نام المسلمین ہے ان سب نے ہاروت ماروت کو شیطان ہی کہا ہے۔
یہ نئی جماعت یعنی جدید فرقہ کب وجود میں آیا ، اس کا بانی یعنی یہ فرقہ بنانے والا کون ہے ؟
یہ فرقہ اگر مسلمین ہے تو باقی تمام لوگ کیا کافرین ہیں ؟
میرے پہلے سوالوں کے جواب تو آپ نہیں دے سکے ،دیکھتے اس نئے فرقہ کا تعارف آپ کرواتے ہیں ،یا اس کی پہچان بھی چھپاتے ہیں !
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
میں نے جو نقطہ دیا اس پر غور و فکر کریں اللہ تعالیٰ نے ہم سب سے پوچھنا ہے
آپ کون ہیں ؟
آپ کی کیا حیثیت ہے کہ ہم آپ کے دیئئے گئے نقطوں پر غور کرتے پھریں ؟
جب آپ پردے کے پیچھے چھپ کر تمام مسلمانوں کو گمراہ کہہ رہے ہیں ، تو اپنے نقطے بھی چھپا کر رکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top