الیاسی
رکن
- شمولیت
- فروری 28، 2012
- پیغامات
- 425
- ری ایکشن اسکور
- 736
- پوائنٹ
- 86
او بھائی کیسے سمجھادو تم کو حوالہ کی ضرورت اس وقت ھوتی ہے جب کوئی نیا مسئلہ ثابت کرنا ہو کوئی اجتھادی مسئلہ ہو میں نے تو سیدھا سادہ ایک آیت کاترجمہ عربی گرامر کی لحاظ سے صحیح کیا ہے آپ اس آیت کو بھی نھیں مانتے اور اس کی ترجمے کو بھیمحترم الیاسی صاحب آپ نے بیان جاری کیا تھا کہ
آپ کے اس جاری بیان آپ سے تین پوائنٹ کی جواب طلبی کی گئی تھی
جس کا واضح اور دو ٹوک جواب باحوالہ ابھی تک آپ نے نہیں دیا۔اپنے سے بات کو ٹالنے کے لیے یوں بیان دیا کہ
عزیز قارئین: مولانا الیاسی صاحب کے اس بیان کو دیکھ کر بجائے اس کہ اس بیان پر تبصرہ کرتا یا جواب لکھتا اسی بیان کی ہی حقیقت الیاسی صاحب سے ہی واضح کرنے کےلیے کچھ یوں پوسٹ کی
ابھی تک الیاسی صاحب اس ایک لائن کی عربی عبارت نہیں بتا پارہے۔ کیا الیاسی صاحب بتا سکتے ہیں کہ آخر وہ کونسی پرابلم ہے جو ایک لائن کی عربی بنانے میں آڑے آرہی ہے۔؟
بجائے اس کے میرے سوال کا جواب دیتے کتنی پوسٹ میں یہ کہہ چکے ہیں کہ آپ بات موضوع پر نہیں کررہے؟ آپ بھاگ رہے ہیں ؟ میرے موقف کو اختیار کریں وغیرہ وغیرہ۔ حالانکہ اگر کچھ احساس ہوتا تو خود سمجھ لینے کے ساتھ ساتھ سوال کا جواب بھی دوسری پوسٹ میں مہیا کردیتے۔
الیاسی صاحب نے آیت کا جو ترجمہ کیا تھا اسی میں ہی انہوں نے اپنے موقف سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔ وہ ترجمہ یوں تھا
اسی ترجمہ پر میں نے یوں پوسٹ کی
مولانا صاحب میں نے ترجمہ کو غلط نہیں کہا بلکہ حوالہ مانگا ہے۔ اور دوسرا جو ترجمہ میں ’’ ہر ایک کو ‘‘ اور ’’ ان دونوں میں سے‘‘ کے الفاظ آپ نے استعمال کیے ہیں ان کی وضاحت مانگی ہے۔ بس اور بس۔
بار بار وہی بھانہ کہ میں الف اور ب کو زناکار کہو تو ہمارا شیوہ گالی دینا گالی لکھنا اور گندی زبان استعمال کرنا نھیں تم میرے ساتھ بحث کرو بہانے تلاش نہ کرو