مشکٰوۃ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 23، 2013
- پیغامات
- 1,466
- ری ایکشن اسکور
- 939
- پوائنٹ
- 237
آمین یا رب العالمین
رحمہ اللہ واسعا کثیرا
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے راستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے
نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے کہ تم کھڑے تھے
تمھاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ہمیں دکھائیں ۔ ۔ ۔ ۔
رحمہ اللہ واسعا کثیرا
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے راستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے
نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے کہ تم کھڑے تھے
تمھاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ہمیں دکھائیں ۔ ۔ ۔ ۔