• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اسلام پر کیا گزری؟؟؟
دیکھیں جناب عالی!
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی خلافت کیسی تھی یہ ہمارا موضوع نہیں ہے. حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے جو بھی بات لکھی ہے.
میرا سوال تو اب بھی وپی ہے.
کیا یزید کافر تھے ؟؟؟

محترم ،
بات تو اپ نے ہی اس حوالے سے شروع کی تھی مجھے پر فکر روافض کا الزام لگا کر کہ میں نے بنو امیہ اور مروان میں سے بعض کو ملوک کہا تھا اس پر میں نے آئمہ کے اقوال پیش کیے تھے جو شاید اپ کو ہضم نہیں ہو پائے اس لئے اپ اب ان سے کنارہ کشی فرما رہے ہیں بہرحال بعض نے اس کا کافر ہونا بھی لکھا ہے مگر متعدل اور جمہور اس کو کافر نہیں کہتے مگر اس کے فاسق و فاجر ہونے پر اجماع ہے .
اور اس اسلام پر کیا گزری اس کا اگر اپ چاہیں گے تو گزارشات پیش کر دوں گا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم ،
بات تو اپ نے ہی اس حوالے سے شروع کی تھی مجھے پر فکر روافض کا الزام لگا کر کہ میں نے بنو امیہ اور مروان میں سے بعض کو ملوک کہا تھا اس پر میں نے آئمہ کے اقوال پیش کیے تھے جو شاید اپ کو ہضم نہیں ہو پائے اس لئے اپ اب ان سے کنارہ کشی فرما رہے
اسکو احتراز کہتے ہیں. آپ جو بھی نام دیں.
بہرحال بعض نے اس کا کافر ہونا بھی لکھا ہے مگر متعدل اور جمہور اس کو کافر نہیں کہتے مگر اس کے فاسق و فاجر ہونے پر اجماع ہے
اگر انکے فاسق وفاجر ہونے پر اجماع ہے تو آپ یہاں اس فورم پر کس لۓ بحث کر رہے ہیں؟؟؟ عجیب بات ہے.
ان پر لعن طعن کس حیثیت سے کر رہے ہیں؟؟؟
ایک مسلمان کو گالی دینا اور اس پر لعن طعن کرنا کیسے درست ہو سکتا ہے؟؟؟
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
اسکو احتراز کہتے ہیں. آپ جو بھی نام دیں.

اگر انکے فاسق وفاجر ہونے پر اجماع ہے تو آپ یہاں اس فورم پر کس لۓ بحث کر رہے ہیں؟؟؟ عجیب بات ہے.
ان پر لعن طعن کس حیثیت سے کر رہے ہیں؟؟؟
ایک مسلمان کو گالی دینا اور اس پر لعن طعن کرنا کیسے درست ہو سکتا ہے؟؟؟

محترم ،
میں نے تو لعن طعن نہیں کی ہے صرف امت کے اکابرین کا اجماع کے بارے میں بتایا ہے کہ اس کو فاسق اور فاجر مانتے ہیں
اس فورم پر میں اس لئے آیا تھا کہ اس میں لکھا ہے کہ یہاں سلف صالحین کے فہم کے مطابق بات ہوتی ہے اس لئے حاضر ہوں
ایک مسلمان کو لعن طعن کیسے درست ہو سکتا ہے میرا بھی یہی ماننا ہے اس لئے میں نے اب تک نہ لعن طعن کیا اور نہ گالی دی ہے مگر میرا ایک سوال ہے جو صحابی رسول پر لعن طعن کرے اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے اس آدمی کو کیا کہا جائے اس کو عزت دی جائے رحمہ الله کہا جائے یا اس پر لعنت کی جائے . براۓ مہربانی جواب عنایت کیجئے گا یہ صحابی رسول کا معاملہ ہے .


Regards
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم ،
میں نے تو لعن طعن نہیں کی ہے صرف امت کے اکابرین کا اجماع کے بارے میں بتایا ہے کہ اس کو فاسق اور فاجر مانتے ہیں
تو اتنی بحث کرنے کا مقصد؟؟؟
ایک مسلمان کو لعن طعن کیسے درست ہو سکتا ہے میرا بھی یہی ماننا ہے اس لئے میں نے اب تک نہ لعن طعن کیا اور نہ گالی دی ہے
تو کیوں نہیں خاموشی اختیار کر لیتے. یزید کا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیں.
مگر میرا ایک سوال ہے جو صحابی رسول پر لعن طعن کرے اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے اس آدمی کو کیا کہا جائے اس کو عزت دی جائے رحمہ الله کہا جائے یا اس پر لعنت کی جائے . براۓ مہربانی جواب عنایت کیجئے گا یہ صحابی رسول کا معاملہ ہے .
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر لعن طعن کرنا سواۓ جہالت کے کچھ نہیں. ایسا شخص سخت وعید کا مستحق ہوگا.
لیکن یزید رحمہ اللہ نے کب صحابہ پر لعنت وملامت کی؟؟؟
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
تو اتنی بحث کرنے کا مقصد؟؟؟

تو کیوں نہیں خاموشی اختیار کر لیتے. یزید کا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیں.

صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر لعن طعن کرنا سواۓ جہالت کے کچھ نہیں. ایسا شخص سخت وعید کا مستحق ہوگا.
لیکن یزید رحمہ اللہ نے کب صحابہ پر لعنت وملامت کی؟؟؟
محترم ،
جواب اپ نے مکمل نہیں دیا میں نے پوچھا اس کو عزت دی جائے گی یا اس پر لعنت کی جائے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم ،
جواب اپ نے مکمل نہیں دیا میں نے پوچھا اس کو عزت دی جائے گی یا اس پر لعنت کی جائے.
جناب جتنا علم تھا جواب دے دیا. لعنت کرنے کے بارے میں مجھے علم نہیں. البتہ عزت دینے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا.
واللہ اعلم بالصواب
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
خاموش رهنے میں کیا تکلیف هے ؟ معاملہ روز محشر سامنے آجائیگا ابهی سے فیصلہ کرنے اور کروانے کی خواهش کیوں ؟
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جہاں تک یزید کا معاملہ الله کے سپرد ہے تو میں یہی کرتا ہے مگر جب اپ جیسے کرم فرما اس کو نیک الله کا ولی اور صالح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہے تب میں ضرور بتاتا ہوں کہ وہ اجماعی فاسق ہے اگر اس کے دور کو اسلامی خلافت کا دور کہا جاتا ہے تو میں ضرور کہتا ہوں کہ ایک غاصب تھا جس نے زبردستی مسلمانوں کے تخت پر قبضہ کیا تھا یا جس خلافت کے دوبارہ احیاء کی کوشش میں کوئی بات کرنی ہوتی ہے تب بھی ضرور کہتا ہوں کے خلافت کو برباد کرنے والا تھا اس خلافت کو جس کو نبی صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی الله عنہم نے اپنے لہو سے سینچا تھا .
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ارشادباری تعالی ہے : [تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ] {البقرة:134}
" یہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ، ان کی کمائی ان کے لئے ہے اور تمہاری کمائی تمہارے لئے اور ان کے اعمال کے بارے میں تم سے باز پرس نہ ہوگی " ۔
ارشا نبوی ہے :
"لا تسبو الاموات فانھم قد افضوا الی ما قدموا " ۔
مردوں کو گالی نہ دو ، اس لئے کہ جو کچھ اچھے برے اعمال وہ آگے بھیجے اس تک پہنچ گئے "{ صحیح بخاری :1393 ، الجنائز – سنن النسائی :1936 ، الجنائز – مسند احمد6/180، بروایت عائشہ }

بلکہ ہمیں حکم یہ ہے کہ مردوں کے عیبوں کو ظاہر کرنے سے بچیں اور ان کی خوبیوں کو واضح کریں "
ارشاد نبوی ہے :
" اذکروا محاسن موتاکم وکفوا عن ساوئھم "
" اپنے مردوں کی خوبیوں کا ذکر کرو اور ان کے عیوب کو نہ چھیڑو " ۔{ سنن ابو داود :4900، الادب – سنن الترمذی :1019، الجنائز – مستدرک الحاکم :1/358 ، بروایت ابن عمر }

منقول
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جناب جتنا علم تھا جواب دے دیا. لعنت کرنے کے بارے میں مجھے علم نہیں. البتہ عزت دینے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا.
واللہ اعلم بالصواب


تو پھر اس مروان کو اسی فورم پر رحمہ الله لکھتے ہے اس کو عزت دیتے ہیں جبکہ اس پر اجماع ہے کہ علی رضی الله عنہ پر وہ لعن طعن کرتا تھا اس پر اپ کیا کہیں گے اس کو عزت دینی چاہیے ؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top