عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
آپ کی کوئی بھی بات قابل التفات نہیں. ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے یزید رحمہ اللہ سے خاندانی دشمنی ہے. ایک صحابی کے بیٹے پر اس طرح کے الزامات لگانے سے پہلے سوچ لیا کریں.جہاں تک یزید کا معاملہ الله کے سپرد ہے تو میں یہی کرتا ہے مگر جب اپ جیسے کرم فرما اس کو نیک الله کا ولی اور صالح ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہے تب میں ضرور بتاتا ہوں کہ وہ اجماعی فاسق ہے اگر اس کے دور کو اسلامی خلافت کا دور کہا جاتا ہے تو میں ضرور کہتا ہوں کہ ایک غاصب تھا جس نے زبردستی مسلمانوں کے تخت پر قبضہ کیا تھا یا جس خلافت کے دوبارہ احیاء کی کوشش میں کوئی بات کرنی ہوتی ہے تب بھی ضرور کہتا ہوں کے خلافت کو برباد کرنے والا تھا اس خلافت کو جس کو نبی صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی الله عنہم نے اپنے لہو سے سینچا تھا .
اب بس کریں.