محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
محترم -میں اکابرین کے حوالے سے بیان کر رہا ہوں اسکین اپ بھی پڑھ لیں اور انہی کا علم نقل کر رہا ہوں
(٢) جنت اور جہنم کا فیصلہ الله ہی کا ہے میں نے ان میں سے کسی کو بھی نہ جنتی کہا اور نہ جہنمی صرف اکابرین امت کے حوالے سے اقوال نقل کیے ہیں کہ وہ یزید اور ان جیسوں کو کیا سمجھتے تھے اور اپ کس فکر کی طرف امت کو منتقل فرما رہے ہے وہ ناصبی فکر جو محمود احمد عباسی کے ساتھ ہی دم توڑ گئی تھی اس کو دوبارہ دانستہ یا نادانستہ زندہ کر رہے ہیں اور جنہوں نے دین برباد کیا احادیث اور فرمان رسول صلی الله علیہ وسلم کی روشنی میں اور اپ ایسے دین برباد کرنے والوں کا دفاع کر رہے ہیں الله ہدایت دے .
جب معاشرے میں بدعت و شیعت کا غلبہ ہو تو فکر حق لوگوں کو ناصبیت ہی محسوس ہوتی ہے - اب چاہے حق بیان کرنے والا محمود احمد عباسی ہو یا صلاح الدین یوسف حفظ الله ہوں یا کفایت الله سنابلی ہوں- ایسے معاشرہ میں جہاں رافضیت کے ساتھ ساتھ مودودیت کا غلبہ بھی ہو وہاں چھوٹا سا سچ بھی لوگوں کو ناصبیت ہی لگتا ہے- اور لوگوں کے نزدیک دین کو برباد کرنے والا صرف بنو امیہ خاندان ہی نظر آتا ہے -ان کے نزدیک اسلام صرف حسین رضی الله کی شہادت کے بعد ہی زندہ ہوتا ہے چاہے اس سے پہلے کتنے ہی صحابہ کرام رضوان الله اجمین اس دین کی سر بلندی کے لئے جام شہادت نوش کرچکے ہوں-