• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
جس بات یا گفتگو میں اخلا ق کو چھوڑ دیا جا ئے گا وہ پوسٹ نظر انداز کر دی جا ئے گی۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اور حضرت عیسی جب آئیں گے تو ان کے سا تھیوں کو صحا بہ کہہ سکیں گے؟
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
کیا امت مسلمہ میں لوگوں پر وحی ہو سکتی ہے؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جس بات یا گفتگو میں اخلا ق کو چھوڑ دیا جا ئے گا وہ پوسٹ نظر انداز کر دی جا ئے گی۔
میں وہ اخلاق نہیں دکھاؤں گا جو آئینہ کمالات ص 548 پر مرزا نے "ذریۃ البغایا" کی گالی کے ساتھ دکھائے ہیں۔
لیکن ذرا ٹھنڈا کر کے کھائیں اور ایک وقت میں ایک جگہ پر ایک ہی سوال پوچھیں۔ مجھے یہ بتائیے کہ پہلے کس سوال کا جواب دوں؟
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اگر آیننہ کما لا ت اسلام کا حوالہ دینا ہے تو پھرآپکا اعتراض رسول اللہ ﷺ تک جا ئے گا جنہوں نے آخری ز مانے کے علما کو بند ر اور سور سے بھی بد تر قرا ر فرما یا تھا۔ہر سوال کا جواب دین محترم۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اگر آیننہ کما لا ت اسلام کا حوالہ دینا ہے تو پھرآپکا اعتراض رسول اللہ ﷺ تک جا ئے گا جنہوں نے آخری ز مانے کے علما کو بند ر اور سور سے بھی بد تر قرا ر فرما یا تھا۔ہر سوال کا جواب دین محترم۔
اس طرح تو آپ اعتراض کو اللہ پاک تک بھی لے جائیں گے جنہوں نے قرآن کریم میں کتے اور چوپائے سے تشبیہ دی ہے اور جب آپ اللہ پاک پر اعتراض کریں گے تو مرزا قادیانی کی نبوت بھی خود بخود ختم ہو جائے گی۔
جناب محترم! گالی گالی کا فرق دیکھا کریں۔
بہرحال ہر سوال کا جواب دوں گا لیکن ایک کے بعد ایک۔ یہ بتائیں پہلے کس سوال کا جواب دوں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ٹهیک هے
اشماریہ بهائی اس شخص یا اس گروہ سے جو اس فورم پر شغال هے ، باطل نظریات کا پرچار کر رها هے ، ان سے انکے باطل نبی پر گفتگو کریں ۔
مسٹر احمدی هم تمہیں پاپند کر سکتے ہیں جوابات کے لیئے ۔
تو تم سے کہا جارہا هے کہ اپنے باطل نبی کی تشبیہ اللہ کے انبیاء اور رسل سے نا دو ۔
جب بات دین اللہ کی حفاظت پر آجائے تو اہل اسلام کسی پابندی کو قبول کر ہی نہیں سکتے ۔ ذہن میں بٹهالو۔
اگر خود کے باطل نظریات کا علم رکهتے ہو تو گفتگو شروع کرو ۔ یہ هرگز نہیں بهولنا کہ تم محدث فورم پر هو ۔
باطل نبی اور اسکے باطل نظریات ۔ ان پر بات کرو۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اشماریہ بهائی سوالات آپ ترتیب دیں اور جوابات کا پاپند مخالف هوگا۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
گالی گالی کا فرق ۔کیا کہنے آپ کے۔آپ رسول اللہ ﷺ پر بھی اعتراض کریں جنہو ں نے اسلام کے علما کو ہی ہر مخلوق سے بدتر قرار دیا۔کون لوگ ہوںگے وہ؟کسی جھوٹے نبی کو ایسا ہر گز نہیں کہا گیا۔اور ہما را ایمان ہے کہ جھوٹا نبی خود ہی ذلیل و خوا ر ہو جا تا ہے۔عزت صرف اور صرف سچے کو ملتی ہے۔
 
Top