• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
محور تمهارا باطل نبی اور اسکے باطل نظریات تک محدود رکهو ۔
طارق بھائی انہیں بات کرنے دیں۔ یہ اگر اپنی کوئی الجھن دور کرنا چاہتے ہیں تو ہم مکمل طور پر حاضر ہیں۔ اور اگر انہوں نے صرف اپنے نظریات تھوپنا چاہے تو پھر ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
ٹهیک هے
اشماریہ بهائی اس شخص یا اس گروہ سے جو اس فورم پر شغال هے ، باطل نظریات کا پرچار کر رها هے ، ان سے انکے باطل نبی پر گفتگو کریں ۔
مسٹر احمدی هم تمہیں پاپند کر سکتے ہیں جوابات کے لیئے ۔
تو تم سے کہا جارہا هے کہ اپنے باطل نبی کی تشبیہ اللہ کے انبیاء اور رسل سے نا دو ۔
جب بات دین اللہ کی حفاظت پر آجائے تو اہل اسلام کسی پابندی کو قبول کر ہی نہیں سکتے ۔ ذہن میں بٹهالو۔
اگر خود کے باطل نظریات کا علم رکهتے ہو تو گفتگو شروع کرو ۔ یہ هرگز نہیں بهولنا کہ تم محدث فورم پر هو ۔
باطل نبی اور اسکے باطل نظریات ۔ ان پر بات کرو۔

مسٹر عبد! اپ کی جلن محسوس ہو رہی ہے۔کوئی فائدہ نہیں اس کا۔آپ یہاں سے بند کریں گے تو کیا ہوگا؟احمدیت اسلام کو پا کستان میں پا بندی لگا کر کیا حاصل کر لیا؟اس وقت احمدیت یعنی حقیقی اسلام ز مین کے کنا روں تک جا پہنچا اور کوئی اس خدائی آواز کو روک نہیں سکتا۔دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ویب سا ئٹ اور دنیا بھر میں پہلا اسلامی ٹی وی چینل عالمگیر احمدیہ مسلم جما عت نے شروع کیا جب وہا بی نجدی سمیت سب پیٹوں کے چکر میں پڑے ہوئے تھے۔ روکیں اور ایڑی چوٹی کا زور لگا دیکھیں۔ اللہ بتا رہا ہے کہ وہ کس کے سا تھ ہے۔احمدی مسلما نوں کے کتب پر پا بندی لگائی،کیا نتیجہ ہوا؟؟؟؟اس وقت سینکڑوں اعلی ٰ قسم کی پریس دنیا کے کونے کونے میں لگ چکی ہیں جو اشا عت اسلام کا کام دن رات کر رہی ہیں الحمد للہ۔
اور زور لگا دیکھیں۔بس احمقوں کی دنیا میں رہتے ہوئے جلتے رہیں جیسے ابو جہل کیا کرتا تھا۔
 
ٹھیک ہے۔
موضوع کی جانب آئیے!
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
طارق بھائی انہیں بات کرنے دیں۔ یہ اگر اپنی کوئی الجھن دور کرنا چاہتے ہیں تو ہم مکمل طور پر حاضر ہیں۔ اور اگر انہوں نے صرف اپنے نظریات تھوپنا چاہے تو پھر ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری با ت کرنے کا مقصد بھلائی اور نیکی کا بتا نا ہے انشا اللہ۔
نہ احمدی مسلما نوں نے کسی پر کبھی اپنے نظریا ت تھوپے ہیں نہ تھو نپیں گے۔ہما را ایما ن ہے لا اکراہ فی الدین پر۔۔۔آپ لوگو ں کو اس با ت پر ایما ن نہیں ورنہ میرا نا م تبدیل نہ کرتے۔یہی جلن ہما ری سچا ئی کا ثبوت ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762

!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میری با ت غلط ہو اگر میرا نا م تبدیل نہ کیا ہوتا ۔نا م تبدیل کرنا ثا بت کرتا ہے کہ خوفزدہ ہو چکے آپ لوگ
ہم آپ کو مسلمان نہیں مانتے۔

آپ سوال کریں جو کر رہے تھے۔ ورنہ پھر جو سوالات میں آپ کی پروفائل پر کر رہا تھا ان کا سلسلہ یہاں شروع کرتا ہوں۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
آپکو یہ اختیا ر آپکے امام عبدالوہا ب نے دیا کہ اعلیٰ حضرت نے دیا؟پہلے اپنے اختیا را ت کا تعین کریں۔اور مشرک کون کون ہے۔جس با ت کا اللہ نے رسول اللہ ﷺ کو اختیا ر نہیں دیا وہ آپ کے پا س کیسے آگیا؟پہلے اس با ت کی وضا حت کریں۔اور اگر اللہ نے آپکو اختیا ر دیا ہے تو پھر شیعہ اور بریلوی بھی کافر و مشرک ہیں؟؟؟اس با ت کو مکمل کرنے کے بغیر با ت آگے نہیں جا ئے گی۔
 
Top