• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
ہم آپ کو مسلمان نہیں مانتے۔

آپ سوال کریں جو کر رہے تھے۔ ورنہ پھر جو سوالات میں آپ کی پروفائل پر کر رہا تھا ان کا سلسلہ یہاں شروع کرتا ہوں۔

اسلام کا کوئی فرقہ بتا ئیں جو اپنے علا وہ کسی دوسرے کو بھی مسلما ن سمجھتا ہو؟
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اور یہ’’ہم ’سے کیا مراد؟وہابی نجدی؟اور ان لوگوں کو کیا کہیں گے جو وہابیوں کو گستاخ ثا بت کرتے ہیں اور وہ اکثریت میں ہیں؟؟؟؟؟؟کیا وہا بی گستاخ ِ رسول ہیں کیو نکہ دوسرے ان کو گستاخ سمجھتے ہیں؟؟؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
آپکو یہ اختیا ر آپکے امام عبدالوہا ب نے دیا کہ اعلیٰ حضرت نے دیا؟پہلے اپنے اختیا را ت کا تعین کریں۔اور مشرک کون کون ہے۔جس با ت کا اللہ نے رسول اللہ ﷺ کو اختیا ر نہیں دیا وہ آپ کے پا س کیسے آگیا؟پہلے اس با ت کی وضا حت کریں۔اور اگر اللہ نے آپکو اختیا ر دیا ہے تو پھر شیعہ اور بریلوی بھی کافر و مشرک ہیں؟؟؟اس با ت کو مکمل کرنے کے بغیر با ت آگے نہیں جا ئے گی۔
اسلام کا کوئی فرقہ بتا ئیں جو اپنے علا وہ کسی دوسرے کو بھی مسلما ن سمجھتا ہو؟
اور یہ’’ہم ’سے کیا مراد؟وہابی نجدی؟اور ان لوگوں کو کیا کہیں گے جو وہابیوں کو گستاخ ثا بت کرتے ہیں اور وہ اکثریت میں ہیں؟؟؟؟؟؟کیا وہا بی گستاخ ِ رسول ہیں کیو نکہ دوسرے ان کو گستاخ سمجھتے ہیں؟؟؟
پھر تین چار سوالات کر دیے؟؟؟ یہ بات گھمانے کا بہت گھسا پٹا طریقہ ہے۔
ہم آمنے سامنے بات کر رہ ہیں۔ ایک سوال کریں ایک وقت میں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ٹهیک هے
اشماریہ بهائی اس شخص یا اس گروہ سے جو اس فورم پر شغال هے ، باطل نظریات کا پرچار کر رها هے ، ان سے انکے باطل نبی پر گفتگو کریں ۔
مسٹر احمدی هم تمہیں پاپند کر سکتے ہیں جوابات کے لیئے ۔
تو تم سے کہا جارہا هے کہ اپنے باطل نبی کی تشبیہ اللہ کے انبیاء اور رسل سے نا دو ۔
جب بات دین اللہ کی حفاظت پر آجائے تو اہل اسلام کسی پابندی کو قبول کر ہی نہیں سکتے ۔ ذہن میں بٹهالو۔
اگر خود کے باطل نظریات کا علم رکهتے ہو تو گفتگو شروع کرو ۔ یہ هرگز نہیں بهولنا کہ تم محدث فورم پر هو ۔
باطل نبی اور اسکے باطل نظریات ۔ ان پر بات کرو۔
حق پر کون ہے اور باطل پر کون اس بات کا فیصلہ تو تب ہو گا جب آپ اپنے عقائد کی دلیل لا سکیں گے ۔ ہم تو اپنا عقیدہ صاف ظاہر کرتے ہیں ۔ آپ اپنا مسلک ہی بتائیں ۔
آپ خود بھی جواب دینے کے پابند ہیں۔
آپ کو تشبیہ کا بھی نہیں پتہ کہ کیا ہوتی ہے ۔ کبھی مسلمات خصم کا نام سنا ہے ؟
جب بات دین اللہ کی حفاظت پر آ جائے تو آپ لوگ کچھ نہیں کرتے ہاں حق کی مخالفت ضرور کرتے ہو ورنہ مجھے بتائیں کب آپ نے یوٹیوب پر اسلام کے خلاف ہونے والے اعتراضات کا گن گن کر جواب دیا ؟
اگر آپ بھی اپنے نظریات کا علم رکھتے ہیں تو کم از کم ہمت کر کے پہلے اپنا مسلک بتائیں ۔ اور گھر آئے مہمان کو دھمکیاں نہیں دیتے ۔ پھر بھی میں کہتا ہوں کہ میں گھر آ کر بھی آپ کے فرسودہ عقائد کو غلط ہی ثابت کروں گا۔ ان شاء اللہ
آپ اپنے مسلک کی ہمیں تبلیغ کریں۔ اگر اس کو سچا سمجھتے ہیں ۔ یا صرف اعتراض کرنا ہی سیکھے ہیں ؟

وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا (81)
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
پھر تین چار سوالات کر دیے؟؟؟ یہ بات گھمانے کا بہت گھسا پٹا طریقہ ہے۔
ہم آمنے سامنے بات کر رہ ہیں۔ ایک سوال کریں ایک وقت میں۔
پھر تین چار سوالات کر دیے؟؟؟ یہ بات گھمانے کا بہت گھسا پٹا طریقہ ہے۔
ہم آمنے سامنے بات کر رہ ہیں۔ ایک سوال کریں ایک وقت میں۔
پہلا سوال یہ ہے کہ اگر میں کلمہ پڑھ رہا ہوں اور اسلام اور ارکان ایمان و اسلام پر ایما ن ہو تو آپ کو کس نے اختیا ر دیا ہے کہ آپ مجھے غیر مسلم کہیں ،چلیں اگر آپ اسلامی اصولوں سے روگردانی کرتے ہوئے غیر مسلم کہہ رہے ہیں(جس کا مجھ جیسے کسی بھی احمدی مسلما ن کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔الحمد للہ) تو کس اسلامی قا نو ن کی رو سے مجھے مجبو ر کر رہے ہیں کہ میں بھی اپنے آپ کو غیر مسلم ہی سمجھوں۔آپ ہوتے کو ن ہیں مجھ پر اپنی با ت تھو پنے والے؟؟؟؟اسلام کے وہ ٹھیکیدار جن کے با رے میں رسول اللہ ﷺ نےواضح فرما یا کہ ’’فتنے انہیں میں سے اُٹھیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جا ئیں گے‘‘؟
رسول اللہ ﷺ نے تو اس منا فق کو مرنے کے بعد بھی اپنی قمیض عطا کی اور اس کا جنا زہ پڑھنے کے لئے بھی آگےآئے جو رسول اللہ کی واضح توہین کیا کرتا تھا۔
جب اس منا فق کو رسول اللہ نے کچھ نہیں کہا تو آپ نبیﷺ سے بھی بڑھ کر ہیں ؟احمدی مسلمانوں کے نزدیک یہ شخص جو مسلما ن ہونے کا اقرار کرتا ہے وہ مسلمان ہے جبتک وہ خود اپنے آپ کو دائرہ اسلام سے باہر ہونے کا اقرا ر نہ کر لے اور یہی سنت رسول اللہ ﷺ ہے۔
دیں اس کا جواب لیکن بچوں کی طرح ییں ییں نہیں کیجیے گا۔قران ور سنت سے جواب دیں۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
جما عت احمدیہ مسلمہ کا موقف کسی کو کا فر کہنے کی با بت
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
پہلا سوال یہ ہے کہ اگر میں کلمہ پڑھ رہا ہوں اور اسلام اور ارکان ایمان و اسلام پر ایما ن ہو تو آپ کو کس نے اختیا ر دیا ہے کہ آپ مجھے غیر مسلم کہیں ،چلیں اگر آپ اسلامی اصولوں سے روگردانی کرتے ہوئے غیر مسلم کہہ رہے ہیں(جس کا مجھ جیسے کسی بھی احمدی مسلما ن کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔الحمد للہ) تو کس اسلامی قا نو ن کی رو سے مجھے مجبو ر کر رہے ہیں کہ میں بھی اپنے آپ کو غیر مسلم ہی سمجھوں۔آپ ہوتے کو ن ہیں مجھ پر اپنی با ت تھو پنے والے؟؟؟؟اسلام کے وہ ٹھیکیدار جن کے با رے میں رسول اللہ ﷺ نےواضح فرما یا کہ ’’فتنے انہیں میں سے اُٹھیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جا ئیں گے‘‘؟
رسول اللہ ﷺ نے تو اس منا فق کو مرنے کے بعد بھی اپنی قمیض عطا کی اور اس کا جنا زہ پڑھنے کے لئے بھی آگےآئے جو رسول اللہ کی واضح توہین کیا کرتا تھا۔
جب اس منا فق کو رسول اللہ نے کچھ نہیں کہا تو آپ نبیﷺ سے بھی بڑھ کر ہیں ؟احمدی مسلمانوں کے نزدیک یہ شخص جو مسلما ن ہونے کا اقرار کرتا ہے وہ مسلمان ہے جبتک وہ خود اپنے آپ کو دائرہ اسلام سے باہر ہونے کا اقرا ر نہ کر لے اور یہی سنت رسول اللہ ﷺ ہے۔ کیا یہ کا فر فیکٹری رسول اکرمﷺ کی سنت کے مطا بق تعمیر کی گئی؟؟؟
دیں اس کا جواب لیکن بچوں کی طرح ییں ییں نہیں کیجیے گا۔قران ور سنت سے جواب دیں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
آخری کس لحاظ سے ؟ اور خاتم النبیین کا ترجمہ کیا ہے ؟
 
Last edited:
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
(١٤) وَذَكَرَ ٱسۡمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ (١٥) بَلۡ تُؤۡثِرُونَ ٱلۡحَيَوٰةَ ٱلدُّنۡيَا (١٦) وَٱلۡأَخِرَةُ خَيۡرٌ۬ وَأَبۡقَىٰٓ (١٧) إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلۡأُولَىٰ (١٨) صُحُفِ إِبۡرَٲهِيمَ وَمُوسَىٰ (١٩)[/QUOT]کیا میں اپنا کیا ہوا کمنٹ ڈیلیٹ نہیں کر سکتا ہے ؟
 
Top