MindRoasterMir
رکن
- شمولیت
- جون 29، 2017
- پیغامات
- 122
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 64
جناب یہ آپ کی بات کئی لحاظ سے غلط ہے اور محظ بہتان ہے ۔ انگریز کسی کو نہیں کھڑا کر سکتے کہ ان کے خدا کو مردہ ثابت کرے ۔ ہاں جو ان کے خدا کو مردہ ثابت کرے اس کے خلاف ضرور کئی لوگوں کے کھڑا کر سکتے ہیں۔ اور وفات اپنے بستر پر ہوئی ۔ (لعنتہ اللہ علی الکازبین) بدزبانی سے بات نہ کریں کسی نے تمیز تہذیب نہیں سکھائی آ گئے تبلیغ کرنے ۔ اللہ کی ہی مان لی ہوتی ہے اللہ کے راستہ کی طرف حکمت اور احسن طریق سے بلاؤ۔ اور آپ کون ہیں جو شرافت کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہے ہیں ۔ آپ 14 ویں صدی کے کسی شریف انسان کا نام تو بتائیں۔ میں آپ کی شرافت کا معیار زرا دیکھوں۔مرزا غلام احمد قادیانی تو انگریزوں کا ایجنٹ تھا جسکی موت بیت الخلاء میں ہوی مرزا مردود قادیانی نبی تو بہت دور کی بات شریف انسان بھی نہی تھا لاحول ولا وقوتہ الاّ بااللہ
Sent from my SM-J210F using Tapatalk