اسلام ڈیفینڈر
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 368
- ری ایکشن اسکور
- 1,006
- پوائنٹ
- 97
جزاک اللہ خیر بھائیبے فکر رہیں باجی۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ بھی شادی کے بعد ہمارے لیے دعائیں کرنا بھول نہ جانا۔۔۔ خاص کر میرے لیے۔۔۔ پلیزززز
جزاک اللہ خیر بھائیبے فکر رہیں باجی۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ بھی شادی کے بعد ہمارے لیے دعائیں کرنا بھول نہ جانا۔۔۔ خاص کر میرے لیے۔۔۔ پلیزززز
ماشا اللہمرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
ماشا اللہ
اللہ پاک بہت بہت بہت بہت خوشیاں دیں آپکو-[/
quote
آمین
آمین ۔۔۔ دعاوں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا ۔۔۔۔جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔یہاں وہ دینی مثال قایم کر رہے ہیں جس کو لوگوں نے ایک بہت برا فعل جانتے ہیں کہ ایک تو عمر کا ذیادہ فرق ہو تو لوگ کرتے نہیں دوسرا پہلی بیوی خود کبھی سوکن نہیں دھنڈتی ۔جہیز بلکل نہیں اور ایک سویں بھی نہیں لے رہے ۔۔۔سب خود تیار کر رہے ہیں ۔۔۔ ٹوٹلی دینی طریقہ سے شادی گھر سے ہی رخستی ۔۔۔۔بس اللہ اس دین کی شادی میں ڈھیروں برکتیں ڈالیے ۔۔۔آمینماشا اللہ
اللہ پاک بہت بہت بہت بہت خوشیاں دیں آپکو-
آپ سب میری نئی زندگی کی شروعات کے لیے دعا گو رہیے گا ۔۔۔۔دعاوں کی طلب اپ سب کی دینی بہن ۔۔۔۔
ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
آج؟؟؟؟؟؟؟ماشاء اللہ آج ہماری بہن (اسلام ڈیفینڈر) کی رخصتی ہے- تمام ممبران سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے-
انکی پوسٹ میں جمعہ کے دن کا ذکر تھا ارسلان بھائی- "انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی"آج؟؟؟؟؟؟؟
پر باجی نے تو سنڈے کو کہا تھا کہ رخصتی ہے۔
بھائی شادی کے کام کاج کی وجہ سے ان کی شادی اب اتوار والے دن ہو گی۔ ان شاءاللہانکی پوسٹ میں جمعہ کے دن کا ذکر تھا ارسلان بھائی- "انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی"
جزاک اللہ خیر- ویسے آج مبارک دن ہے تو ہم سب مل کر اپنی دینی بہن کے لئے ضرور دعا کریں گے ان شاءاللہبھائی شادی کے کام کاج کی وجہ سے ان کی شادی اب اتوار والے دن ہو گی۔ ان شاءاللہ