• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ابھی اتنا تجربہ نہیں ہوا ہے یار ، ابھی بھی سیکھنے میں لگا ہوں. ابتسامہ
جیسے جیسے سیکھتا رہوں گا آپ لوگوں کو تجربہ بتاتا رہوں گا.
یار ایک بات اور یہ تو مذاق ہے میری بیوی ایسی نہیں ہے بہت اچھی ہے، بس نخرے ہیں ، ورنہ وہ مجھے بے وجہ کیوں تنگ کرے گی، ہم آج بھی ایک دوسرے کو پہلے جتنا ہی پیار کرتے ہیں.
اللہ آپ کا اور ہماری بھابھی کا پیار صدا قائم رکھے ، چھوٹی موٹی نونک جھونک تو ہوتی رہتی ہے ، لیکن اس نوک جھونک کو اَنا کا مسئلہ نہیں بنا لینا چاہیے۔ حقیقی معنوں میں محبت تو نکاح کے بعد کی ہی ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہم نے دو محبت کرنے والوں کے لیے نکاح جیسی بہترین چیز اور کوئی نہیں دیکھی۔ (ابن ماجہ 1847 سند صحیح ہے)
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
السلام علیکم


میرا نکاح اور رخصتی اتوار والے دن ہے ۔۔۔۔کیونکہ کام کافی ہونے کے سبب دو دن اور اگے کر دے تھت ان شاء اللہ اتوار کو عصر کے بعد نکاح ہوجائے گا ۔۔۔اور عشاء کے بعد ہی رخصتی ہے دعاوں میں یاد رکھئے گا اللہ سب کام خریت سے نمٹا دے ۔۔۔۔ دعاوں کی طالب اپ سب کی دینی بہن۔۔۔۔
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
ایک ڈر سا لگ رہا ہے ۔۔۔پر اللہ ان تمام خوف سے بری کر کے محبتیں بھر دے ۔۔۔حالنکہ میرے ہونے والے شوہر بہت ہی نیک ہیں اور شیخ صاحب کے بعد ہمارے ادارے میں وہ اتے ہیں تمام تر کام ان کے انڈر میں ہوتے ہیں اور ۔۔۔عربی اور انگلش پڑھاتے ہیں اس ادارے میں بہت ہی دیندار ہیں۔۔۔ بس مجھے اللہ استقامت دے۔۔امین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ تسلی رکھیں باجی۔۔۔ اللہ بہتر کرے گا۔۔۔ آپ تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ کا گھر ایک بار پھر پہلے سے بھی بہتر انسان کے ساتھ بسنے جا رہا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔ آپ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے دل سے تمام خوف نکال دیں۔۔۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
آپ تسلی رکھیں باجی۔۔۔ اللہ بہتر کرے گا۔۔۔ آپ تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ کا گھر ایک بار پھر پہلے سے بھی بہتر انسان کے ساتھ بسنے جا رہا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔ آپ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے دل سے تمام خوف نکال دیں۔۔۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین
آمین
 
Top