محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ان شاءاللہجزاک اللہ خیر- ویسے آج مبارک دن ہے تو ہم سب مل کر اپنی دینی بہن کے لئے ضرور دعا کریں گے ان شاءاللہ
ان شاءاللہجزاک اللہ خیر- ویسے آج مبارک دن ہے تو ہم سب مل کر اپنی دینی بہن کے لئے ضرور دعا کریں گے ان شاءاللہ
اللہ آپ کا اور ہماری بھابھی کا پیار صدا قائم رکھے ، چھوٹی موٹی نونک جھونک تو ہوتی رہتی ہے ، لیکن اس نوک جھونک کو اَنا کا مسئلہ نہیں بنا لینا چاہیے۔ حقیقی معنوں میں محبت تو نکاح کے بعد کی ہی ہے۔ابھی اتنا تجربہ نہیں ہوا ہے یار ، ابھی بھی سیکھنے میں لگا ہوں. ابتسامہ
جیسے جیسے سیکھتا رہوں گا آپ لوگوں کو تجربہ بتاتا رہوں گا.
یار ایک بات اور یہ تو مذاق ہے میری بیوی ایسی نہیں ہے بہت اچھی ہے، بس نخرے ہیں ، ورنہ وہ مجھے بے وجہ کیوں تنگ کرے گی، ہم آج بھی ایک دوسرے کو پہلے جتنا ہی پیار کرتے ہیں.
جزاک اللہ خیر بھائیجزاک اللہ خیر- ویسے آج مبارک دن ہے تو ہم سب مل کر اپنی دینی بہن کے لئے ضرور دعا کریں گے ان شاءاللہ
آمینآپ تسلی رکھیں باجی۔۔۔ اللہ بہتر کرے گا۔۔۔ آپ تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ کا گھر ایک بار پھر پہلے سے بھی بہتر انسان کے ساتھ بسنے جا رہا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔ آپ اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے دل سے تمام خوف نکال دیں۔۔۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین