ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
لمحہ فکریہ
شرافت سوز تصویروں کی اڑانی نہیں جاتی
ادب کی آڑ میں ترغیبِ رومانی نہیں جاتی
اللہ کو معلوم کہ نسلِ نوح کا کیا انجام ہوا ہے
وطن سے فحاش نغموں کی فروانی نہیں جاتی
عذاب آئے تو اُس میں سینکڑوں کی جان جاتی ہے
نہیں جاتی تو شیطانوں کی شیطانی نہیں جاتی
کہیں بستی کی بستی بوند پانی کو ترستی ہے
کہیں بارش برستی ہے تو بستی کی طُغیانی نہیں جاتی
جہاں کے ذرے ذرے سے نمایاں ہے جلال اُس کا
مگر ہم سے اللہ کی ذات پہچانی نہیں جاتی