• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح حدیث جبریل

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
السلام علیکم ۔۔شرح حدیث جبریل (عبداللہ ناصر رحمانی) درکار ہے

Sent from my Le X507 using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
السلام علیکم ۔۔شرح حدیث جبریل (عبداللہ ناصر رحمانی) درکار ہے

Sent from my Le X507 using Tapatalk
شرح حدیث جبریل " میں شائع مواد میں سب سے مفید شیخ عبدالمحسن العباد کی شرح ہے ،جس کا مستند ترجمہ علامہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کیا تھا ،
محدث لائبریری میں موجود ہے ، ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھیں ؛
کتاب شرح حدیث جبریل
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس ترجمے کی پی ڈی ایف فائل میں دقت یہ ھے کہ اس میں جگہ جگہ حروف چھوٹے ہوئے ھیں

کوئی بھائی اس کتاب کی ایسی فائل ڈال دیں جس میں یہ نقص نہ ہو یا پھر محدث لائبریری کے منتظمین سے شکایت کردے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس ترجمے کی پی ڈی ایف فائل میں دقت یہ ھے کہ اس میں جگہ جگہ حروف چھوٹے ہوئے ھیں

کوئی بھائی اس کتاب کی ایسی فائل ڈال دیں جس میں یہ نقص نہ ہو یا پھر محدث لائبریری کے منتظمین سے شکایت کردے
اس شکایت پر ضرور توجہ کی جائے۔
والسلام
@قاری مصطفی راسخ صاحب۔
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
اس ترجمے کی پی ڈی ایف فائل میں دقت یہ ھے کہ اس میں جگہ جگہ حروف چھوٹے ہوئے ھیں

کوئی بھائی اس کتاب کی ایسی فائل ڈال دیں جس میں یہ نقص نہ ہو یا پھر محدث لائبریری کے منتظمین سے شکایت کردے
جی میں نے اسے دیکھا ہے، مگر ہمارے پاس ان چھوٹے ہوئے حروف کا کوئی حل نہیں ہے۔ کیونکہ یہ کتاب ہم نے شائع نہیں کی ہے ، بلکہ مکتبہ اسلامیہ والوں نے شائع کی ہے۔ ان سے بات کر لی جائے کہ وہ اگلی طباعت میں ان غلطیوں کی اصلاح کر لیں۔
اور اگر کسی کے پاس صحیح نسخہ موجود ہو تو وہ ہمیں بھیج دے ہم اس کی جگہ درست والا نسخہ اپلوڈ کر دیں گے۔والسلام
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جزاکم اللہ خیرا
امید کہ اصحاب مکتبہ اسلامیہ والوں تک یہ معاملہ ضرور خوش اسلوبی سے پہچائینگے ۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
الحمد للہ آج بروز جمعرات بارہ اکتوبر کو شرح حدیثِ جبریل کا جدید ایڈیشن والانسخہ محدث لائبریری پر اپلوڈ کر دیا گیا ھے جس میں میں کسی قسم کی کوئی خامی نھیں ھے
 
شمولیت
اگست 31، 2016
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
40
Top