Asif Ahmad
رکن
- شمولیت
- اگست 20، 2012
- پیغامات
- 57
- ری ایکشن اسکور
- 9
- پوائنٹ
- 57
السلام علیکم ۔۔شرح حدیث جبریل (عبداللہ ناصر رحمانی) درکار ہے
Sent from my Le X507 using Tapatalk
Sent from my Le X507 using Tapatalk
شرح حدیث جبریل " میں شائع مواد میں سب سے مفید شیخ عبدالمحسن العباد کی شرح ہے ،جس کا مستند ترجمہ علامہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کیا تھا ،السلام علیکم ۔۔شرح حدیث جبریل (عبداللہ ناصر رحمانی) درکار ہے
Sent from my Le X507 using Tapatalk
اس ترجمے کی پی ڈی ایف فائل میں دقت یہ ھے کہ اس میں جگہ جگہ حروف چھوٹے ہوئے ھیں
کوئی بھائی اس کتاب کی ایسی فائل ڈال دیں جس میں یہ نقص نہ ہو یا پھر محدث لائبریری کے منتظمین سے شکایت کردے
@قاری مصطفی راسخ صاحب۔اس شکایت پر ضرور توجہ کی جائے۔
والسلام
جی میں نے اسے دیکھا ہے، مگر ہمارے پاس ان چھوٹے ہوئے حروف کا کوئی حل نہیں ہے۔ کیونکہ یہ کتاب ہم نے شائع نہیں کی ہے ، بلکہ مکتبہ اسلامیہ والوں نے شائع کی ہے۔ ان سے بات کر لی جائے کہ وہ اگلی طباعت میں ان غلطیوں کی اصلاح کر لیں۔اس ترجمے کی پی ڈی ایف فائل میں دقت یہ ھے کہ اس میں جگہ جگہ حروف چھوٹے ہوئے ھیں
کوئی بھائی اس کتاب کی ایسی فائل ڈال دیں جس میں یہ نقص نہ ہو یا پھر محدث لائبریری کے منتظمین سے شکایت کردے
http://maktaba.pk/book/sharah-hadith-e-jibreel/15/السلام علیکم ۔۔شرح حدیث جبریل (عبداللہ ناصر رحمانی) درکار ہے
Sent from my Le X507 using Tapatalk