- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں ایک بچے کا ختنہ ہوتے دکھایا گیا تھا ، ایک آدمی نے اس کو مضبوطی سے پکڑا اور باتوں میں لگالیا ، جب کہ نائی نے اپنا کام سر انجام دے دیا ۔ویسے کیا کسی بھائی نے بڑی عمر میں کسی کا یہ منظر دیکھا ہے -
بڑی عمر سے مراد 10 سے 12 سال کا بچہ
بچے کو جونہی احساس ہوا تو اس نے بھاری بھر کم گالیاں دینا شروع کردیں ، بچے کا تلفظ اور مغلظات کے مفہوم سے اندازہ ہوتاتھا کہ بچہ تقریبا دس سال کا ہوگا ۔
ایک دفعہ افریقی ممالک میں سے کسی جگہ کی ویڈیو دیکھی تھی جس میں ختنہ کرتے دکھایا تھا ، انتہائی دردناک طریقے سے ، بچوں کی لائن لگی تھی ، اور نائی ہاتھ میں ’’ ٹوکا ‘‘ لیے اس طرح تیزی کر رہا تھا جس طرح قصائی گوشت کاٹتے ہیں ۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارےمیں آتا ہے کہ آپ کا ختنہ چالیس سال کی عمر میں ہوا تھا ۔