• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ ڈاکٹر اسرار صاحب کی نظر میں

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بھائی آپ ایک بات بتا دے آپ قرآن وحدیث کو کیسے سمجھتے ہیں ،یعنی قرآن وحدیث کی تعبیر کیسے کرتے ہیں۔؟جزاک اللہ خیرا
دیکھیں سوال پوچھ کر میری رائے لینے کی بجائے کوئی حدیث پیش کیجئے تاکہ میں اس کو پڑھ کر اپنا فہم پیش کرسکوں۔۔۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
دیکھیں سوال پوچھ کر میری رائے لینے کی بجائے کوئی حدیث پیش کیجئے تاکہ میں اس کو پڑھ کر اپنا فہم پیش کرسکوں۔۔۔
یہی بات تو میں آپ سے پوچھ رہا ہوں ،کہ آپ قرآن وحدیث کو کیسے سمجھتے ہیں ،وہ اصول کیا ہیں ؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہی بات تو میں آپ سے پوچھ رہا ہوں ،کہ آپ قرآن وحدیث کو کیسے سمجھتے ہیں ،وہ اصول کیا ہیں ؟
قرآن اللہ کا کلام ہے اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
قرآن اللہ کا کلام ہے اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
ابن شداد صاحب میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ قرآن وحدیث کو جب سمجھا جاتا ہے تو کن اصولوں پر آپ سمجھتے ہیں ،کیونکہ آپ نے لکھا کہ
د
وسری چیز جو عقل بھائی نے اوپر بیان کی کے نذیردیلوی کی زندگی کا ایک پہلو تو میری اُن سے گذارش ہے کہ اگر آپ ان کی زندگی کے پہلو کو دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی نے منع نہیں کیا شوق سے کیجئے۔۔۔ لیکن یاد رکھئے کسی کی ذات ہمارے لئے حجت نہیں ماسوائے جواب سب جانتے ہیں۔۔۔ یا پھر دلیل!۔۔۔
بھائی ابن شداد ہو یا کوئی اور ہو حجت اللہ کا کلام محمدﷺ کا ارشاد ہے،بات جو میں پوچھ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ ہمارے اور آپ ﷺ کے درمیان چودہ صدیاں ہیں ،ظاہر ہے درمیان مین بڑے طوفان آئے ہیں ،تو جب قرآن و حدیث کو مانتے تو کس کے واسطے سے مانتے ہیں؟
۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
فاصلے سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟۔۔۔
یعنی یہ جو لفظ آپ نے لکھا ہے اس پر اپنے فہم کے مطابق ذرا روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے۔۔۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
فاصلے سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟۔۔۔
یعنی یہ جو لفظ آپ نے لکھا ہے اس پر اپنے فہم کے مطابق ذرا روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے۔۔۔
محترم آپ اتنے سادے نہ بنے ،مراد یہی ہے کہ ہم نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا نہیں ،کسی واسطے سے آپ کا پیغام ہم تک پہنچا ہے ،اور اس واسطے پر میرا ایمان ہے کہ وہ واسطہ بر حق ہے ،چونکہ آپ نے لکھا ہے کہ
دوسری چیز جو عقل بھائی نے اوپر بیان کی کے نذیردیلوی کی زندگی کا ایک پہلو تو میری اُن سے گذارش ہے کہ اگر آپ ان کی زندگی کے پہلو کو دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو کسی نے منع نہیں کیا شوق سے کیجئے۔۔۔ لیکن یاد رکھئے کسی کی ذات ہمارے لئے حجت نہیں ماسوائے جواب سب جانتے ہیں۔۔۔ یا پھر دلیل!۔
ابھی آپ بتا دے
ب
ات جو میں پوچھ رہا ہوں وہ یہ ہے کہ ہمارے اور آپ ﷺ کے درمیان چودہ صدیاں ہیں ،ظاہر ہے درمیان مین بڑے طوفان آئے ہیں ،تو جب قرآن و حدیث کو مانتے تو کس کے واسطے سے مانتے ہیں؟
شداد بھائی فضول بحث نہ کریں آپ صاحب علم اور مد بر آدمی ہیں۔پلیز پلیز
میں آپ کو زچ ہر گز نہیں کرنا چاہتا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کیا یہ یقینی بات ہے کہ حدیث وسنت ،مباحث فقہ و اجتہاد اور اسرار شریعت کے باب شاہ صاحب ٌ جانتے تھے ،اور شیخ ابن عبد الوہاب کااس میدان میں کوئی کردار نہیں۔اور کیا شاہ صاحبٌ نے توحید کو نہیں جانتے تھے اور کیا ان کی اس ضمن میں کوئی خدمات نہیں۔شیخ عبد الوہاب کا شاہ صاحب ٌسے کوئی تعلق نہیں ،شیخ صاحب تاریخ کی متنازعہ ترین شخصیت اور ایک متشدد کی حثیت سے انکی پہچان ہے،اسلئے انکا موازنہ شاہ صاحبٌ کرنا درست نہیں۔
لگتا ہے شیخ محمد بن عبد الوہاب کی خدمات سے آپ کافی واقف ہیں ۔ آپ کا ذوق تحقیق ایک طرف ذرا درج ذیل دھاگے میں نظر دوڑائیے یقینا آپ اپنی تحقیق کو قابل تحکیک سمجھیں گے ۔
http://waqfeya.net/book.php?bid=3697
اگر پھر بھی کچھ نظر نہ آئے تو پھر سمجھیں کہ واقعہ آپ صوفیت کے اعلی درجے پر فائز ہو گئے ہیں ۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
لگتا ہے شیخ محمد بن عبد الوہاب کی خدمات سے آپ کافی واقف ہیں ۔ آپ کا ذوق تحقیق ایک طرف ذرا درج ذیل دھاگے میں نظر دوڑائیے یقینا آپ اپنی تحقیق کو قابل تحکیک سمجھیں گے ۔
http://waqfeya.net/book.php?bid=3697
اگر پھر بھی کچھ نظر نہ آئے تو پھر سمجھیں کہ واقعہ آپ صوفیت کے اعلی درجے پر فائز ہو گئے ہیں ۔
اصل بات وہی ہے جو ڈاکٹر صاحب نے فرمائی ہے۔
 
Top