- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
شیخ کفایت اللہ سنابلی ایڈیٹر ماہنامہ اہل السنہ سٹی ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں. آٹھ بجے آپریشن ہے ہرنیا کا.
دوسرے عزیز دوست جناب ابوالمیزان صاحب ایڈیٹر دی فری لانسر بلڈ انفیکشن کے علاج کے لیے کستوربا میں ایڈمٹ ہیں.
احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.
منجانب :سرفراز فیضی
یا اللہ دونوں حضرات کو صحت کاملہ عطا فرما۔آمین