- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ : الصَّلاَةُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ فِيْ الْمَسْجِدِ
جمعہ کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے کا بیان
(424) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا صَلَّيْتُمْ بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَصَلُّوا أَرْبَعًا وَ فِي رِوَايَةٍ قَالَ سُهَيْلٌ فَإِنْ عَجِلَ بِكَ شَيْئٌ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ فِي الْمَسْجِدِ وَ رَكْعَتَيْنِ إِذَا رَجَعْتَسیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جمعہ پڑھ چکو تو چار رکعت پڑھ لو۔'' ایک دوسری روایت میں یہ ہے :''اگر تمہیں کچھ جلدی ہو تو دو رکعت مسجد میں اور دو رکعت گھر میں لوٹ کر پڑھ لو۔ ''