- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ: مَنْ آوَى الضَّالَّةَ فَهُوَ ضَالٌّ
جس نے گمشدہ چیز رکھ لی، وہ گمراہ ہے
جس نے گمشدہ چیز رکھ لی، وہ گمراہ ہے
(1062) عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدِ نِالْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّهُ قَالَ مَنْ آوَى ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ مَا لَمْ يُعَرِّفْهَا
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے گری پڑی چیز مشہوری کیے بغیر رکھ لی وہ گمراہ ہے۔‘‘ (اس سے معلوم ہوا کہ گری پڑی چیز کا پہچان کرانا اور بتلانا ضروری ہے)۔