• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح مسلم

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
میں شکرگزار ہوں آصف مغل بھائی اور نعیم یونس بھائی جن کی بدولت یہ کتاب ملی اور میںنے اسے محدث فورم پر شیئر کیا، اللہ تعالی ہمیں مزید دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدراین ساجد تاج بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین صلہ دے۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میں شکرگزار ہوں آصف مغل بھائی اور نعیم یونس بھائی جن کی بدولت یہ کتاب ملی اور میںنے اسے محدث فورم پر شیئر کیا، اللہ تعالی ہمیں مزید دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اور آصف مغل اور نعیم یونس بھائیوں کو بھی دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ ہی آپ کو اس کی بہتر جزا دے سکتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ تعالی سے ہی اجر ہر چیز کا مانگتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ہر طرح کا اجر میرا میرے اللہ کے پاس موجود ہے ، اور اللہ تعالی مجھے اُن بندوں میں شامل کرے جنہیں وہ پسند کرتا ہے آمین۔

ان شاءاللہ مزید کام کو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ارادہ رکھوں گا بھی
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
بَابٌ :نَسْخُ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ وَ تَحْرِيْمُهَا
نکاح متعہ کے منسوخ ہونے اور اس کے حرام ہونے کے متعلق


(811) عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم نَهَى عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَ عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے متعہ سے اور گھریلو گدھوں کے گوشت کھانے سے بھی منع فرمایا۔ (یعنی جنگلی گدھا حرام نہیں ہے)۔
بھائی یہاں آپ "یوم خیبر" کا ترجمہ کرنا بھول گیۓ -

(811) عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم نَهَى عَنْ مُتْعَةِ النِّسَائِ يَوْمَ خَيْبَرَ وَ عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن عورتوں کے متعہ سے اور گھریلو گدھوں کے گوشت کھانے سے بھی منع فرمایا۔ (یعنی جنگلی گدھا حرام نہیں ہے)۔
 

sheikh fam

رکن
شمولیت
اپریل 16، 2016
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
53
بَابٌ : لاَ يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ صَبْرًا بَعْدَ الْفَتْحِ
فتح کے بعد کوئی قریشی باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا

(1184) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطِيعٍ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُولُ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ لاَ يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ صَبْرًا بَعْدَ هَذَا الْيَوْمِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ


سیدنا عبداللہ بن مطیع اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے فتح مکہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے:’’ آج کے بعد قیامت تک کوئی قریشی آدمی باندھ کر قتل نہ کیا جائے گا۔ ‘‘
ان احادیث مبارکہ کی کتب کا نام کا درکار ہے ۔۔۔
 

islamkingdom_urdu

مبتدی
شمولیت
ستمبر 06، 2018
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
7
آپ ﷺ نے فرمای"تمہاری کیا رائے ہے کہ اگر تم میں کسی کے گھر کے دروازے پر نہر ہو اور اُس سے ہر دن پانچ دفعہ غسل کیا جائے۔ کیا اُس پر کوئی میل باقی رہے گی؟" صحابہ نے عرض کی کوئی میل باقی نہیں رہے گی ۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا پس یہ پانچ نمازوں کی مثال ہے۔ اللہ ان سے گناہوں کو مٹاتا ہے۔"[ یہ حدیث متفق علیہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
آپ ﷺ نے فرمای"تمہاری کیا رائے ہے کہ اگر تم میں کسی کے گھر کے دروازے پر نہر ہو اور اُس سے ہر دن پانچ دفعہ غسل کیا جائے۔ کیا اُس پر کوئی میل باقی رہے گی؟" صحابہ نے عرض کی کوئی میل باقی نہیں رہے گی ۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا پس یہ پانچ نمازوں کی مثال ہے۔ اللہ ان سے گناہوں کو مٹاتا ہے۔"[ یہ حدیث متفق علیہ
محترمہ بہن آپ نے غیر متعلقہ تھریڈ میں نماز کی فضیلت کی حدیث پوسٹ کردی ہے ،صحیح اور متعلقہ تھریڈ یہاں ہے؛
ـــــــــــــــــــــــــ
اور دوسری گذارش یہ ہے کہ آئی ڈی سے تصویر ہٹادیں ،
بارک اللہ لکم
 

islamkingdom_urdu

مبتدی
شمولیت
ستمبر 06، 2018
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
7
Top