ایک اچھے مناظر کی صفت ہوتی ہے کہ جب وہ اپنے موقف کو ثابت نہ کرپائے تو اس موضوع سے ہٹ کر دوسرا موضوع شروع کردے-آپ کی یہی کوشش ہے- مسجد حرام سے کون روک رہا ہے- فرقہ پرستی اور مسلک کی پیروی -محدثین کا عجمی یا عربی ہونا یہ سب نئے موضوعات ہیں -آپ نیا تھریڈ شروع کریں ضرور جواب ملے گا- لیکن براہ کرم پچھلا ادھار ادا کیجئے- آپ نے فرمایا کہ (ایک الہ کی بات کو تو آپ آسانی سے قبول ہی نہیں کرتے جب تک محدثین کی ملاوٹ نہ ہو) کوئ بھی ایرا غیرا آکر قران کی آیتوں کے غلط معانی بیان کرے اور ہم قبول کر لیں ؟ بھئی کیا کہنے - اسم ظرف سے کیفئت -عام سے خاص - بعض آیت کے معنی ایسے غلط کہ ہر کوئ سمجھ لے اور پھر یہ دعوی کی یہ حق ہے اعوذ باللہ من ھذہ الخرافات- جس موضؤع کو اپنے شروع کیا ہے یا تو اسے ثابت کیجئے یا پھر اعلان کیجئے کہ میں نے جو تفسیر کی تھی وہ باطل ہے - کیوں جناب محدثین کی بات ماننا شرک ہے (بقول آپ کے ) تو آپ کے اوہام کو کیوں مانا جائے جب کہ آپ ایک دعوی بھی ثابت نہ کرسکے-مذید یہ بھی بتایئں کہ آپ مسجد الاحرام میں قائم طریقہ صلاۃ کو صحیح نہیں سمجھتے، بلکہ آپ کے نزدیک یہ باطل ھے اسی لیئے آپ حد درجہ اس طریقے کے مخالف ہیں۔ اور لوگوں کو بھی اس سے روک رہے ہیں۔
تاکہ آپ کے اندر کی فرقہ پرستی اور مسلک کی پیروی سامنے آجائے۔
مسجد الاحرام سے روکنے والوں کی فہرست میں تو آپ اپنا نام ریکارڈ کرواہی چکے ہیں۔
جب تک محدثوں کی اطاعت کرتے رہیں گے اور اس کو بغیر اللہ کی سند کے اور رسول کی تصدیق کے، رسول کی اطاعت سمجھتے
رہیں گے، حق بات تک نہیں پہنچ سکتے۔
ذَٰلِكُم بِأَنَّهُ إِذَا دُعِيَ اللَّـهُ وَحْدَهُ كَفَرْتُمْ ۖ وَإِن يُشْرَكْ بِهِ تُؤْمِنُوا ۚ فَالْحُكْمُ لِلَّـهِ الْعَلِيِّ الْكَبِيرِ ﴿٤٠-١٢﴾
"یہ حالت جس میں تم مبتلا ہو، اِس وجہ سے ہے کہ جب اکیلے اللہ کی طرف بلایا جاتا تھا تو تم کفر کر دیتے تھے اور جب اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک کیا جاتا تھا تو تم ایمان لے آتے تھے اب فیصلہ اللہ بزرگ و برتر کے ہاتھ ہے"
ایک اللہ کی بات کو تو آپ آسانی سے قبول ہی نہیں کرتے جب تک محدثین کی ملاوٹ نہ ہو۔ (وہ بھی صرف اپنے فرقے کے محدثین)
پھرتوحید کہاں رہی؟