Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
آپ کی بات درست ہے بھائی ۔۔۔۔آپ باطل کو رد کریں مگر قرآن اور صحیح احادیث نے بھی اس طرح کے رویے کی اجازت نہیں دی۔میرے بھائی ذرا صبر سے کام لیںکسی کی غلطی کی نشان دہی کرنا ہمار حق ہےاور ایک بات کام کھول کر سن لیں میرے بھائی کوئی بھی ھودیوبندیبریلویاہلحدیثکوئی بھی ھو جس کی بات بھی قرآن اور صحیح احادیث سےٹکرا جا ے گیرد کر دی جا ے گی
ہمارے نبی کریم ﷺ عمدہ اخلاق کی مثال ہیں۔ان کی ہی پیروی ہمیں کرنی ہے۔
آپ کا یہ رویہ ہر گز درست نہیں۔۔اس میں بہتری لائیں ، اس سلسلے میں دعوت و تبلیغ سے متعلقہ کتب کا مطالعہ کریں۔
اللہ ہدایت دے۔آمین
یہی حق اور ظرف کی پہچان ہے۔۔۔جزاک اللہ خیرابالکل آپ کی بات 100٪ ٹھیک ہے بھائی۔۔۔
ٹھیک ہے ہم کسی کی تقلید نہیں کرتے اور نا ہی شخصیت پرست ہیں لیکن کسی کی بات پر اعتراض کرنے کا بھی تو کوئی طریقہ ہوتا ہے۔۔۔