کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
کنعان برو ،بھائی اسی لیے تو میں کتابوں کے سکین پیجز لگا رہا ہوں تا کہ آپ جیسے عالم فاضلوں سے یہ دریافت کر سکوں کہ جو کچھ پیش کی گئی کتابوں میں لکھا ہے -اس کو ثابت کریں کہ یہ صحیح ہے یا نہیںپیمانہ تو آپ جانتے ہیں -پلیز جو کتابوں کے پیجز میں نے لگا ے ہیں - ان کے بارے میں اپنی راۓ شریف دے دیںشکریہ
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ میں عالم فاضل نہیں ہوں میں تو خود ان مسائل پر جہاں سمجھ نہ آئے ان کا محتاج ہوں۔ جب آپ کے پاس ایسا کوئی علم نہیں ھے کہ جس سے آپ اپنی کہی ہوئی بات ثابت کر سکیں تو آپ کو جوابات کس بات کے دئے جائیں اس کے لئے بھی علم کی ضرورت ہوتی ھے، آپ سعودی عرب میں ہیں اور وہاں پرائیویٹ میں کوئی مدرسہ جائین کر لیں۔
مثال! بلندی سے ایک کلو کا باٹ اور ایک من روئی بیکوقت نیچے پھینکیں تو دونوں میں سب سے پہلے کونسی چیز زمین پر گرے گی کیسے اور کیوں؟، اس کا جواب آپ کے پاس ھے تو جواب دینا بنتا ھے اگر نہیں تو پھر ایسے ممبران کی باتوں کا جواب نہیں بلکہ اس کو تعلیم کی ضرورت ھے۔
آپ شائد غامدی اور بوھیو کی کتابوں سے متاثر ہوئے ہیں اور آپکا طریقہ کار رانا عمار جیسا ھے، اگر کوئی نہ مانے تو اس کے مراسلوں سے ایک جھلک دکھا دوں گا۔
والسلام