محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
بھائی جس شخص نے فیس بک پر یہ پوسٹ بنائی ہے میں نے پوری امانت کے ساتھ اس کو شیئر کر دیا ہےمحمد عامر بھائی کیا تباہی کے مناظر بھی ’’ خوبصورت ‘‘ ہوا کرتے ہیں ؟
شرک کے اڈوں کی تباہی کے مناظر سب سے خوبصورت ہوتے ہیں۔محمد عامر بھائی کیا تباہی کے مناظر بھی ’’ خوبصورت ‘‘ ہوا کرتے ہیں ؟
صحیح فرمایا!شرک کے اڈوں کی تباہی کے مناظر سب سے خوبصورت ہوتے ہیں۔
میرےخیال میں ’’ تعمیر ‘‘ اور ’’ تخریب ‘‘ میں فرق ہونا چاہیے ۔شرک کے اڈوں کی تباہی کے مناظر سب سے خوبصورت ہوتے ہیں۔
مریض کے مفلوج حصہ کو کاٹنا اگرچہ اس کی اصلاح کی غرض سے ضروری ہوتا ہے لیکن بہر صورت اس کو ’’ خوبصورتی ‘‘ قرار دینا سمجھ سے بالا ہے ۔صحیح فرمایا!
بھلا مزارات کے تباہ ہونے سے بہتر کون سا منظر ہوسکتا ہے۔ ایک مسلمان کا دل جس کی تمنا کرتا ہے۔